🇵🇰مت پوچھ دنیا سے ہماری کیا کہانی ہے 🇵🇰
🇵🇰 کافی ہے اتنا کے ہم پاکستانی ہیں 🇵🇰

سارے پاکستانی #باجا بجا کر 14اگست منانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
ایک میں ہوں جسے #باجا بجاتے ہوئے شرم آ رہی ہے۔
📯📯📯📯
😜😁😁😁😁😜
تاریح گواہ ہےناں کبھی سردیوں کی چھٹیوں کا کام مکمل کیا ہے اور نہ کبھی #14_اگست کو #باجا 📯 بجایا ہے
قائد اعظم کے چودہ نکات جو آپ کے چودہ طبق روشن کر دیں گے۔
1ڈی پی چینج کرنی ہے
2جھنڈا لگانا ہے
3گرین ڈریس پہننا ہے
4بیج لگانا ہے
5باجا لینا ہے
6پڑوسیوں کے گھر جا کر بجانا ہے
7اور اونچی آواز میں بجانا ہے
8اور اونچی آواز میں بجانا ہے کہ سویا بندہ اٹھ جائے
9بس بجائی جانا ہے باجا
10سانس نہیں لینا بجاتے ہوئے
11اتنا بجانا ہے کہ سب کو پتہ چلے باجا لیا ہے
12 سارا زور لگا کر باجا بجانا ہے
13
سارا دن کچھ نہیں کھانا بس باجا بجانا ہے
14
جو باجا نہ بجائے اس کا باجا بجا دینا ہےاور ہاں اہم نکات؛ یار کی گلی میں باجا بجانا عشق ہے
(یہ نکات قائد اعظم نے صرف مجھے بتائے تھے)
(نوٹ:- یہ طنز و مزاح ہے، گردے پر نہ لیا جائے)
Mubarak ho Quaid e Azam ka phone number mill gaya hai😇
0345-14 August-1947
Tang mat karna ab call kr ky warna gussa ho gy😝😒
تیرا صرف دماغ خراب اے کاکا 😆😋
ساڈا تے اے. سی=ٹی وی =پنکھا استری=چارجر= لیپ ٹاپ سب خراب اے
منہ میں باجا لگانے کی بجائے زمین میں پودا لگائیں۔۔🌳🌴✔️
تاکہ آپکی آنے والی نسلیں چھاوں میں بیٹھ کر آپکو کو یاد کریں بجائے اسکے کہ پلاسٹک کا باجا بجا کر لوگوں سے گالیاں سنیں۔🤧😍😛
میں نے پھر بڑے غور سے 14 نکات پڑھے ہیں
ان میں باجا بجانے کا کہیں ذکر نہیں 🙄
مـــاہِ__ اگـــســت🇵🇰🥀
مـــاہِ __آزادی❤️
مــبــارک__ ھــو🌹
وطــنِ _عــزیــز _کــی_ آزادی _کــا _پــچـھتــرواں_ ســال شــروع*✌🏻🌀
اے _نــگــارِ_ وطــن _ســلامــت _تــاقـــیــامــت❤️
انـــشــاالـــلہ. 😘
✌🏻🇵🇰پـــاکـــســـتـــان زنـــــدہ بـــاد🇵🇰😘
💚ﭼﺎﻧﺪ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ رفعت ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺗﻬﯽ💚
. 🇵🇰ﺗﺒﻬﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﭼﻢ ﭘﮧ ﺍﺗﺮ ﺁﯾﺎ ﻫﮯ 🇵🇰
میرا #دل میری #جان میری #پہچان 🇵🇰💚
. 🇵🇰💚پاکستان پاکستان پاکستان 🇵🇰💚
اے #میرے پاک وطن اے میرے پاک وطن 🇵🇰💚
#دل---دل---پاکستان 🇵🇰💚
#جان--جان--پاکستان 🇵🇰💚
#شکریہ-----پاکستان🇵🇰💚
#جشنِ-آزادی -مبارک🇵🇰💚
ميں کيوں کسی اور کو ديکھوں😏
ميرا اپنا شہزاده بہت خوبصورت ہے❤😍
#
ویسے تو میں درویش لڑکی ہوں لیکن
مجھے چائے نہ ملے تو مجھ پر جن آجاتے ہیں😒🧸
چلتی ہیں شہردل میں کچھ یوں بھی حکومتیں 💕
جو اس نے کہ دیا٫__________٫ وہی دستور ہو گیا💕
ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر🙃.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری!!!❤
وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم مُیسّر ہو
اُس ایک پل سے ذیادہ تو زندگی بھی نہیں❣❣
۔
ہم نے ہر چیز _____مختصر کر کے ❤️❤️
دل پہ تفصیل سے لکھ لیا تمھیں .❤️❤️
وہ مـیرے بعد ترس جائـے گا مـحبت کـو
اُســے یہ کہنا اگـر ہو سکـے تو مـر جائے🔥🖤💯
Juxxt post
🖤
وه پوچھنا یہ تھا کہ🤔
جو عشق کے امتحان ہوتے ہیں😍🧸
اس کے پیپر کون چیک کرتا ہے🙈😂
💞 ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آ س پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ھے ایک ہی نام سے💞
😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
😍🤗🔥
How much😳🙆 you are tharki🧐😤🤭
🖤January - 70%🔨
🖤February - 2%😍
🖤March - 90%😎
🖤April - 20%😇
🖤May - 33. 33% 😂
🖤June - You are Not😒
🖤July - 100%☺
🖤August - 40%😜
🖤September - 1%😭
🖤October - 99 . 99%🤗
🖤November - 12%😡
🖤December - 0%
mine Aug 😂😜😎💣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain