لڑکوں خود کو سنگل کہہ کر
اپنے خفیہ جانو کا جنازہ نہ نکا لو
ظالموں گناہ ملتا ہے😛🤣🤣
ᥬ😂᭄ᥬ😂᭄ᥬ😂᭄ᥬ😂᭄
Free bathii thii
سوچا انکی پونیاں بنا دوں😁😝
ایک لڑکے نے کہا مجھ سے دوستی کرو گی
میں نے کہا بھائی ہماری دشمنی ہی کب تھی
😂😂😂
کچھ لوگ پھول سے بھی زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں😍😍
جیسے کہ آپ۔۔۔۔۔🥰🥰
مجھے ہی دیکھ لیں۔۔۔🙈🙈🙈🌼
کر لی میری پوسٹ اگنور😒😒
ھو گئے امیر....؟؟؟
لے لیا ہیلی کاپٹر....🙄🙄😏
گاڑی کے اوپر پاکستان کا جھنڈا 😍اور گاڑی 😀کے اندر انڈیا کے گانے سننے والوں وطن کی ہوائیں تمہیں دُر فِٹے منہ کہتی ہیں 😂😂
کیا آج آپ نے درودِ پاک پڑھا 😊اگر نہیں پڑھا 😊تو اب پڑھ لیجئیے
🌸🌸اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🌸🌸
درخت اپنا پھل خود نہیی کھاتے
دریا خود اپنا پانی نہیی پیتے
پتہ ہے کیوں؟؟
کیوں کہ دوسروں کے لیے جینا ہی اصل زندگی ہے💗💗💗
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
❄اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *یکم محرم الحرام 1443ھ* 💎
🔖 *10 اگست 2021ء* 💎
🔖 *25 ساون 2078ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🍀 *غصہ پی جانے والے !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنا غصہ پی لیا حالانکہ وہ اسے نافذ کرنے پر قادر تھا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے سب لوگوں کے سامنے بلائے گا یہاں تک کہ اسے اللہ تعالیٰ اختیار دے گا کہ وہ بڑی آنکھ والی حوروں میں سے جسے چاہے چن لے.*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4777»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
یقین جانئیے پودا سستا اور باجا مہنگا ہے
لہٰذا "پاں" کے بجائے "چھاں" کیجیئے

آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں😒
اور حاصل کریں😂 پورا مہینہ دل❤ والا لائک اور بے شمار کومنٹس مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.🙆
تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں. شکریہ 😂
#مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ ہم نے زلفوں کے بارے میں بہت اشعار لکھے ہیں😳🥴
مگر ہماری #مونچھوں کے بارے میں اشعار نہیں لکھے جاتے😜😳🥴
اب لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جا سکتا ہے😍😘🥰
یہ آنکھیں😳
یہ پلکیں😚
یہ کاجل🤭
یہ آنچل🙈
قیامت قیامت قیامت قیامت😍😘😜
جب کہ کوئی لڑکی بیچاری لکھے تو کیا لکھے🥴🙄
یہ مونچھیں ،۔۔۔😝🤣
یہ ابرو،۔۔۔۔😜🤣
یہ توند،۔۔۔😛🤣
یہ گنج پن۔۔۔۔😂😂😂
بھیانک بھیانک بھیانک بھیانک🤣😂😂
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے 😌😌 میں کسی شادی کے فنکشن میں تیار شیار ہوکے بیٹھی ہوں. 😜😜 اچانک سے کوئی آئے 🙄🙄 آتے ہی فائرنگ کرے. 😮😮 پھر زبردستی میرا ہاتھ پکڑے😩😩اور کھینچ کے سٹیج تک لے جائے 😕😕 پھر گن قاضی کے سر پہ رکھ کے بولے نکاح پڑھاؤ 😲😲 نکاح کے بعد ماتھے پہ پیار کرے 🤭🤭 اور کہے آج سے تم میری ہو 🤥🤥 اور چلا جائے😡😡ظاہر بات ہے زبردستی نکاح کرے گا تو شروع شروع تھوڑی نفرت تو ہوگی نا 🤬🤬 فیر آہستہ آہستہ ہلکا ہلکا پیار ہونے لگے. 🤫🤫میں اس کا انتظار کروں 😕😔 کہ کب رابطہ کرے اور کہے کہ تمھیں لینے آرہا 😖😖 فیر ایک دن جھٹ سے ابا کے سیل پہ فون آئے میں اپنی بیگم کو لینے آرہا 😨😨 اور میرا خوشی سے دماغ خراب ہوجائے 😩😜😝 پھر وہ آگیا لے گیا باقی کی کہانی شادی کے بعد. 😛😛😛🙈🤣
#خبردار: جو کوئی ہنسا بھئی خیالی پلاؤ بھی کوئی چیز ہوتی ہے
😴
😴
😴
😴
😴
😴
😴
😴
😴
😴
😴
😴
گلے شکوے وہاں اچھے لگتے ہیں جہاں اگلے بندے کو آپ کی قدر ہو. 🥀
ورنہ خاموشی ہی بہتر ہے. 🙂
*-" سنو پیاری گڑیا رانی !*
*تم اک پری کی مانند ہو اللّهَ تمہیں درندوں سے محفوظ رکھے_" 😊❤️
آمْـــین
اس کو چاند کہہ دینا، خود گلاب ہو جانا
اور پھر تخیل کا لاجواب ہو جانا
خواہشوں کی مرضی ہے جس جگہ بھی وہ چاہیں
قید میں پڑے رہنا، بازیاب ہو جانا
حسن کی علامت ہوں یا کوئی قیامت ہوں
یعنی تیری آنکھوں کا انتخاب ہو جانا
جھاڑ کر الگ رکھنا، گرد سے اَٹا ماضی
شیلف پر پڑے رہنا خود کتاب ہو جانا
پینٹ کرنا اشکوں سے ہاتھ پر سمندر کو
پھر وہاں کوئی سیپی دستیاب ہو جانا
ہو تو یہ بھی سکتا ہے، برف آگ جیسی ہو
یہ بھی عین ممکن ہے سنگ آب ہو جانا
نیند نے یہ پوچھا ہے میری گہری آنکھوں سے
کیا بہت ضروی ہے محوِ خواب ہو جانا ؟
دِلوں میں اترنے کی لئے
سیڑھیوں کی نہیں اچھے اِخلاق کی ضرورت ہوتی ہے🌝❤
🌝
اسلام و علیکم ! ❣
اپنا کردار اچھا رکھیں۔
اگر کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ پوچھ کر بھی پہنچ جاتے ہیں۔
ہے تقاضا میری طبیعت کا 🥰
چائے پیجیے اور بے انتہا پیجیے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain