اداس رہتے ہو؟
نہیں تو۔۔۔
تو تم خاموش کیوں رہتے ہو؟
خاموشی عبادت ہے۔۔۔
روتے ہو تم؟
ہاں۔۔ بہت زیادہ۔۔۔!
کبھی دیکھا نہیں روتے ہوئے؟
ہر کسی کے پاس یہ بصارت نہیں۔۔۔
پھر کون دیکھتا ہے تمہارے آنسو؟
جس کو آنسوؤں سے محبت ہو۔۔۔
محبت کرتے ہو کسی سے؟
ہاں۔۔! بے انتہا۔۔۔
کس سے؟
وہی جو مجھ سے محبت کرتا ہے۔۔۔
اور کون کرتا ہے تم سے محبت؟
بس۔۔۔۔ میرا الله❤️🌎
جب آپ کی آنکھوں میں بہت سے آنسو جمع ہو جائیں جب کسی سے کچھ کہنے کا حوصلہ نہ ہو تو پریشان نہ ہونا اللّٰہ پاک سے دعا کرنا اللّٰہ پاک پر یقین رکھنا اللّٰہ پاک ہی ہے جو روتے کو ہنسا دیتا ہے وہی تو ہے جو انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے🫀🥺
بس اللّٰہ پاک پر یقین رکھیں ایسا یقین کہ اگر سامنے راستہ نہ بھی نظر آرہا ہو لیکن آپ کہیں کہ اللّٰہ پاک یقیناً کوئی راستہ دکھائیں گے♥️🌹
تلخیاں اس میں بہت کچھ ہیں مزا کچھ بھی نہیں
زندگی درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
شمع خاموش بھی رہتے ہوئے خاموش کہاں
اس طرح کہہ دیا سب کچھ کہ کہا کچھ بھی نہیں
ہم گدایان محبت کا یہی سب کچھ ہے
گرچہ دنیا یہی کہتی ہے وفا کچھ بھی نہیں
یہ نیا طرز کرم ہے تیرا اے فصل بہار
لے لیا پاس میں جو کچھ تھا دیا کچھ بھی نہیں
ہم کو معلوم نہ تھا پہلے یہ آئین جہاں
اس کو دیتے ہیں سزا جس کی خطا کچھ بھی نہیں
وہی آہیں وہی آنسو کے دو قطرے عاجزؔ
کیا تیری شاعری میں ان کے سوا کچھ بھی نہیں
اسے کھونے کے ڈر سے جب میرے آنسو گرے
تب پتا چلا محبت کتنی گہری ہو چکی ہے 🥀
آج کی ضروری اور آخری بات 🥴🤓🧐
سونے سے پہلے آنکھیں بند کرنا
مت بھولیں... 😌😂😂😁😁🙈✌️
شب بخیر😴🥰🙈😂
وہ دن کا بھولا ہوا شام کو نہیں لوٹا
بتاؤ، کس کو کہیں شب بخیر تھک گئے ہیں
اٹھا کے بوجھ محبت میں ایک رشتے کا
اب ایک دوجے کو لگتے ہیں غیر تھک گئے ہیں🥀
شبِ غم کی سحر نہیں ہوتی ہو بھی تو میرے گھر نہیں ہوتی،
زندگی!
تو ہی مختصر ہوجا شبِ غم مختصر نہیں ہوتی___🖤✨
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے
وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے
جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
اِک نئی چال سے پلٹوں گی یہ شَطْرَنج کی بِساط،
میں بادشاہ پہ پِیادے نہیں قُرْبان کروں گی۔🖤
اُسے سناوں گی اِک نَظم جُدائی کے مَوضُوْع پر،
اِشارَہ دوں گی، اِرادے نہیں بَیان کروں گی🖤
-🌸🤍✨
اور جہاں بات آتی ہے سکون کی
میں اللّٰہ سے باتیں کر لیتی ہوں♥️🌻
شوخیاں چھوڑ دی میں اب نے رگ رگ میں سنجیدگی گھلتی جا رہی ہے یہ پاگل سی لڑکی اب سدھرتھی جا رہی ہے ۔۔۔💔🍂
میں نہ جگنو ہوں ، دیا ہوں، نہ کوئی تارا ہوں🌿
روشنی والے مرے نام سے جلتے کیوں ہیں🥀
اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے
دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد ✨🍁
"بہت آئی گئ یادیں
مگر اس بار تم ہی آنا"
___🖤
*زندگی بہت خوب صورت ہے____!!!!*
*اگر سب اپنی اپنی گزاریں تو_!!!!* ❤🔥
.
❥♥
کراچی والو اپنا پارسل ریسیو کرو🤣
پورا ملک پریشان ہے
[1/26, 8:11 PM] null: *پپو : ساری عمر ڈرتے ہی رہے پہلے ماں باپ سے پھر ٹیچر سے پھر بوس سے پھر موت کے خوف سے ڈرتے ہی رہے*.
اشفاق: بیوی کا نام نہیں لیا اپ نے
پپو: ڈر کے مارے نہیں لیا😂😂😂😂😂
𝄟❤️ ⃟≛⃝🅼A
𓃮راجپــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـو
[1/27, 12:33 PM] null: *ویلے ہو تو ادھر آؤ*
*تم لوگوں کو*
*الٹے سیدھے مشورے دوں 😂*
*کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ..!!!*
*پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے.*
*اور بریانی بنا لے.😂
دھڑکتا تھا پہلے اب کانپتا ہے دل،
تمہاری اس مہربانی کا شکریہ۔۔۔۔🙂🖤
*`من پسند شخص اگر ساتھ ہو تو` 😍🤍🌹🦋💐🪼 `دنیا میں کسی اور چیز کی حسرت نہیں رہتی.....`😍❤*
محبت آپکو ہر جاندار میں نظر آئے گی جبکہ...
دھوکہ اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain