یہ رنگ و بُو تیری آنکھ ناک کا مسئلہ ہے۔۔۔
میری ماں،مجھے روز چُومتی ہے۔۔۔
تُجھ سے مِلنے کی طلب ھے یا ربؔ
میں دُنیا ہار جانا چاہتی ھوں ۔♥️
عشق-زادی 🔥🔥🔥
”اور میں جانتی ہوں کہ محبت یہ نہیں کہ محبوب عیبوں کے بغیر ہو،
محبت تو یہ ہے کہ محبوب عیبوں کہ باوجود محبوب رہے۔
*اگــۧۛـ𝆊۬ر دنیــۧۛـ𝆊۬ا کــۧۛـ𝆊۬و پتــۧۛـ𝆊۬ہ چــۧۛـ𝆊۬ل جائــۧۛـ𝆊۬ے کــۧۛـ𝆊۬ہ میــۧۛـ𝆊۬ں آپ ســۧۛـ𝆊۬ے کتنــۧۛـ𝆊۬ی محبــۧۛـ𝆊۬ت کــۧۛـ𝆊۬رتی ہــۧۛـ𝆊۬وں تــۧۛـ𝆊۬و آدھــۧۛـ𝆊۬ی دنیــۧۛـ𝆊۬ا رشــۧۛـ𝆊۬ک ســۧۛـ𝆊۬ے مــۧۛـ𝆊۬ر جــۧۛـ𝆊۬ائے اور آدھــۧۛـ𝆊۬ی حســۧۛـ𝆊۬د ســۧۛـ𝆊۬ے۔۔۔۔۔۔!!🙂🫀*
*_دنیا کا سب سے best couple_* 🥺🫶🌸
*_میں اور میرا موبائل_* 😁
*_بریک اپ تو دور کی بات ہے_* *_ہماری تو کبھی لڑائی بھی نہیں ہوئی_*👀🤌🏻💖
مجھے Good Night بول کر وہ جس سے بات کرتا تھا
وہ بھی میں ہی تھی
🙂🙂
۔
*میاں بیوی ہاتھ پکڑے شاپنگ مال میں جارہے تھے*
*انہیں دیکھ کر ان کا ایک دوست بولا 
*اتنے سال بعد بھی اتنی محبت*
*شوہر : یار کہاں کی محبت جیسے ہی ہاتھ چھوڑتا ہوں کسی نہ کسی دکان میں گھس جاتی ہے*😂🤭😜
آج میں ایک پوسٹ پر گئی 🏃♀️
وہاں ایک لڑکا🙋🏾 اور لڑکی🙋♀️ باتیں کر رہے تھے
میں بھی اُن کے ریپلائے میں گھس گئی 🥳
اور کہا اچھا تو آپ اس کی ساتھ بزی ہو😅
تم نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا😐
بس تب سے دونوں پیچھے پڑے ہوئے ہیں😝
لڑکی بول رہی پلیز sis بتائے اس نے کیا کہا ہے 🥲
اور لڑکا بول رہا اوۓ چوڑیل تو ہے کون🤨
بس ساڈا نہیں تی کسے دا و نئی 🫣🤭🤣🤣
اب پتہ نہیں کیا بنے گا بیچارے کا🫣
🙈🫣🤣🤣
خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے...!!!
"دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے...🖤
دنیا کا کوئی انسان ایسا نہیں ہے جس نے کسی کو کھویا نہ ہو۔ سب کسی نہ کسی کو کھوتے ہیں، کوئی بے وفائی کے ہاتھوں، کوئی موت کے باعث اور کوئی ذرا سی غلط فہمی کی وجہ سے۔لیکن مرتا ان میں سے کوئی نہیں، سب کو صبر آجاتا ہے۔کسی کو وقت کے ساتھ، کسی کو مصروفیت کے ساتھ، اور کسی کو دوسرے انسان کے ساتھ۔💯🥀
عشق-زادی 🔥
چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو
جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو
عمر چھوٹی سی مگر شکل پہ جُھریاں اتنی
عین ممکن ہے کبھی ہم نے محبت کی ہو
ایسا ہمدرد تِرے بعد کہاں تھا، جس نے
لغزشوں پر بھی مِری کُھل کے حمایت کی ہو
دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
شب کے دامن میں وہی نور بھریں گے عشق-زادی 🔥
جن چراغوں نے اندھیرے سے بغاوت کی ہو
*پوسٹ کو پسند کیا کرو 😁
مُجھے نہیں میری امی نہیں مانیں گی 😒🥺
😎😝😝
*سکونِ قلب ۔۔*
*آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ*
*میں آپ کے ساتھ ہی مکمل ہوں*
*اور جب آپ دور ہوتے ہیں ،*
*ان لمحوں میں مجھے یوں لگتا ہے کہ*
*جیسے میری زندگی فضول جا رہی ہو ۔ "*
*جیسے جینے کا مقصد ہی ختم ہو گیا ہو.💗🍂*
🥹🫀🫰🏻
مالٹے کے چھلکے کا رس آنکھوں میں ڈالنے سے مرچی تو لگتی ہے لیکن_____!
آنکھوں کی صفائی ہوجاتی ہے___ اسلیے اپنی آنکھیں صاف رکھا کریں ___(تاکہ آپکو میری پوسٹ نظر آیا کرے🙂🙂
تُو وہ جس کا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
اور ہم "والعصر" کے بعد پُکارے ہوئے لوگ۔🍁🥀🖤
کسی نے ٹھیک لکھا ہے محبت درد دیتی ہے
اب اپنا حال تکتی ہوں تو وحشت درد دیتی ہے
دلِ بسمل تجھے اُسکی ضرورت پڑ گئی ہے اب
تجھے پہلے بتایا تھا ضرورت درد دیتی ہے
غلط فہمی میں ہو جاتے ہیں اکثر فیصلے اُلٹے
مجھے معلوم ہے کتنا ندامت درد دیتی ہے
مری مجبوریوں کو وہ مری غفلت سمجھتا ہے
کوئی اُس کو بتائے یہ ، شکایت درد دیتی ہے
ترا لڑنا جھگڑنا خوب بھاتا ہے مرے من کو
تری خاموش رہنے کی یہ عادت درد دیتی ہے
تری خاطر زمانے کی تو نفرت جھیل سکتی ہوں
سُنو جاناں محبت میں بغاوت درد دیتی ہے
ہم ایسے لوگ ہیں زہرا لگاؤ ہے اذیت سے
ہمیں کارِ محبت میں سہولت درد دیتی ہے
❤تم میری روح کی آواز ہو
تم بہت خاص ہو______!!!❤
💕جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے
اک خوشبو میں لپٹا راز ہو
تم بہت خاص ہو________!!!💕
💕تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے
تم میری ذات کا آغاز ہو
تم بہت خاص ہو_______!!!💞
بہار رُت میں اجاڑ راستے
تکا کرو گے تو رو پڑو گے
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن
سجا کرو گے تو رو پڑو گے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے
کہ زندگی میں جو پھر کسی سے
دغا کرو گے تو رو پڑو گے
میں جانتا ہوں میری محبت
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی
کہ چاند راتوں میں اب کسی سے
ملا کرو گے تو رو پڑو گے
برستی بارش میں یاد رکھنا !
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گئے … ! ! !
جب کسی کی طرف دل جھکنے لگے😍♥
بات آکر زباں پر رکنے لگے🙈🙈😌
تو
اسے بلاک🚫 کر دینا چائیے😂✌👍🔥
۔
لائف میں ویسے بھی پرابلم بہت ہیں۔۔۔😥💯✔🔥😂
😂🤣😂🤣😂🤣
"⎯ 🍁`
عجیب دُکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے..!!
پھر ایک روز محبت سے وہ مکر جائے..!!
اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا..!!
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے..!!
.
good night 💤💤💤 🔚 sorry 😞.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain