Damadam.pk
Ishq_baparwa's posts | Damadam

Ishq_baparwa's posts:

Ishq_baparwa
 

زرا جلدی کر میرے پیر سائیں
وہ ہاتھ چھڑانے والا ہے
مجھے چھوڑ کے جانے والا ہے
کوئی انتر منتر پھونک ابھی
مجھے دے کچھ گھول کے پانی میں
کوئی جادو ٹونہ کر سائیں
کوئی دے تعویز محبت کا
کچھ کر تُو جیسے تیسے کر
اب میری خوشیاں ہاتھ تیرے
کوئی اور اسے نہ لے جائے
وہ ایک اکیلا جگ میں ہے
میں جان و دل ہوں وار چُکی
وہ جیت چکا سب جیت چکا
اور میں کہ خود کو ہار چُکی
سائیں دیکھ میں پہلے تنہا ہوں
اور چھوڑ کے وہ بھی چل نکلے
میری مشکل کا نہ حل نکلے
یہ بات میں سہہ نہ پاؤں گی
میں جیتے جی مر جاؤں گی
❤️

Ishq_baparwa
 

*💕عقل مند انسان جب اپنی گھر والوں کے ساتھ ہوتا ہے تو عقل کو ایک طرف رکھ دیتا ہے، ہنسی مزاح اور بے تکلفی سے کام لیتا ہے تاکہ اپنے نفس اور بیوی کا حق ادا کرے اسی طرح جب بچوں کے ساتھ ہوتا ہے تو بچہ بن جاتا ہے اور سنجیدگی کو پرے کر دیتا ہے💕*

Ishq_baparwa
 

*💕پتہ ہے جب کسی نے بچھڑنا ہو وہ ہم سے اجنبی لہجے میں بات کرنا شروع کرتا ہے پھر اس کو ہماری باتیں بھی عجیب اور ناگوار محسوس ہونے لگتی ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے بات یہاں پر ختم ہو جاتی ہے کہ ہمارا اچھا وقت ساتھ گزرا ہے لیکن ہمارا راستہ الگ الگ ہے اس لئے بہتر ہے کہ ہم کو ایک دوسرے سے دور ہو جانا چاہیے اسی میں ہماری بھلائی ہے اس سے بڑا مذاق کیا ہوتا ہے جو زندگی ہم سے چپ چاپ کر جاتی ہے اور پھر کچھ لوگ ہمیں تب دھوکہ دے جاتے ہیں جب ہم ان کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں💕*

Ishq_baparwa
 

*💕کھلے اور بند راستوں کی حقیقت شاید تمہیں ابھی سمجھ نہ آۓمگر ایک دن ایسا بھی آۓ گا جب سارے راز تم پر کھل جائیں گے اور تم جان جاؤ گے کہ جہاں تم آج ہو وہاں پہنچنے کے لیے اس تکلیف سے گزرنا کتنا ضروری تھا جسے تم سزا سمجھا کرتے تھے کیونکہ بے سکونی کے بعد اللّه ایسا سکون دے دیتا ہے کہ بے چینی کبھی روح کا حصہ نہیں بن پاتی💕*

Ishq_baparwa
 

*💕اِنــتظار وہ اِحسـاسـں ہے جو آپکو اَذیت اٌور خوشی دونوں چیزوں سے بیک وقت متعارف کرواتا ہے کِسـی اپنے کے آنے کا انتظار جہاں تسکیـن دیتا ہے وہیں ایک ایک لمحہ صدیوں پہ محیط ہو کے تکلیف میں مبتلا کر دیتا ہـے💕*

Ishq_baparwa
 

Please Follow me I am new.

Ishq_baparwa
 

حسینؓ ابنِ علیؓ کا عشـــق دریائــــے کــرامت ہے
جو اس میں ڈوب جاتے ہیں لبِ کوثر نکلتے ہیں
مصدق لاکھانی

Ishq_baparwa
 

عشق میں ہار جانے والوں سے
اے خدایا ! حساب مت لینا
Mahiiiii M

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا 
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا 

اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنی 
تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا 

ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں 
میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا 

زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا 
تیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا 

ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ 
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا 

احمد فراز
I  : آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا  - 
Ishq_baparwa
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
Awarapan💔
😷⚠️ عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر 🥰🥰
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے😂😂
خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه ہمارے گروپ کے کچھ ممبر تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂😂😂😂😂🤗🤗
??oye hero??

Ishq_baparwa
 

😎😎😂😂
پاکستانی جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن #تھوک سے موبائل کی #سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے. 😁😁

Ishq_baparwa
 

اکثر عورتیں کہتی ہے 💓✌
کہ مرد بیوقوف ہیں 😎
اور پھر یہ بھی کہتی ہیں کہ ہم مردوں. 😏☺😋
سے کم نہیں۔۔😂😂😂

Ishq_baparwa
 

شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝

Ishq_baparwa
 

بابا جی کہتے ہیں کہ بعض عاشقوں سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھو؟؟؟😀
تو
آسمان کی طرف منہ کرکے🙄
ایک لمبا سا کش لگا کے کہتے ہیں
*اودا_ابا_نئیں_من_دا*...😂

Ishq_baparwa
 

خواب وچ میرے پیچھے پولیس لگ گئ
.
.
فر میری آنکھ کھل گئ
.۰ ہن لبدے ہون گے کہ
کتھے گیا شیر 😂😂😂😉

Ishq_baparwa
 

زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔😂

Ishq_baparwa
 

بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁

Ishq_baparwa
 

بابا کہتے ہیں!!!😉😐
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے جبکہ عورتیں دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکال دیتی ہیں!!!😝😝😂

Ishq_baparwa
 

کہہ رہی ہے بعد تیرے دل نہیں لگتا میرا
جانتا ہوں جھوٹ ہے وہ پھر کہانی سنا رہی ہے💯💔

Ishq_baparwa
 

ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتی
اب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی