ختم کرو مایوسی اور سب سے نفرتیں
دل خُدا کا گھر ہے کوٸ ابلیس کا ٹھکانا نہیں🔥❤
نظر جس سےملنےکو ترستی تهی، وہ رستےمیں یوں ملے،
💔
ہم نظر اٹها کر تڑپ گے، وه نظر جهکاکر گزر گۓ...!
🔥🔥
کیا #کہا 😉
دل نہیں لگ رہا 💔
ہا ے میں صدقے💕
نماز پڑھا کرو نہ ۔۔۔؟
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🍁 *ناپسند خواب پر کیا کریں؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو بائیں طرف تین بار تھوکے، اور تین بار شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے، اور جس پہلو پر تھا اسے بدل لے ۔ “*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3908»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
🌷🏮قیامت کی چھ علامات
🍁💠رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چھ امور قیامت کی علامتوں میں سے ہیں: (۱)میری وفات ، (۲)بیت المقدس کی فتح، (۳)بکریوں میں موت کی وبا کی طرح انسانوں کی بکثرت اموات، (۴)وہ فتنہ جس کی لڑائی کی آگ ہر مسلمان کے گھر میں پہنچ جائے گی، (۵) (اس حدتک دولت کی کثرت ہو گی کہ) اگر ایک آدمی کو ایک ہزار دینار دئیے جائیں گے تو وہ انہیں قلیل سمجھ کر ناراضگی کا اظہار کرے گا اور (۶) رومیوں کی بد عہدی و بے وفائی، وہ اسی جھنڈوں کے نیچے چلیں گیں اور ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار افراد ہوں گے۔
📘 مسند احمد، 12839
🌺💞جس قدر ہو سکے نیک عمل کر لو
❤🔮رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان چھ علامتوں کے ظہور سے پہلے پہلے جس قدر ہو سکے نیک عمل کر لو، (۱)مغرب سے طلوع ِ آفتاب، (۲)دجال، (۳)دھواں، (۴)زمین کا چوپایہ، (۵) نفسا نفسی کا عالم اور (۶)عام لوگوں کا معاملہ۔
📘 مسند احمد، 12845
🌹💝اونچی عمارتیں
⛲💕 نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کی علامات میں سے یہ بھی ہیں کہ بکریوں کے چرواہے لوگوں کے سردار اور حکمران بن جائیں گے اور ننگے پاؤں، برہنہ جسم اور بھوکے لوگ عمارتیں بنانے میں ایک دوسرے پر بازی لے جائیں گے اور لونڈیاں اپنے مالک یامالکہ کو جنم دیں گی۔
📘 مسند احمد، 12844
اِتنا بھی نہ ہو در پئے جاں ، اے غمِ ہجراں
کہتے نہیں کچھ ہم تجھے مہمان سمجھ کر
نصیر الدین دہلوی
WO hi shadi aksar behtr tehti hi jo ladka ore ladki ki pasand ho to.
GOod Morning San Damadam Walo.
I Miss You Very Much..
LLLLLLLLLLL
*سلجھا ہوا سا شخص ..... سمجھتے ہیں مجھے لوگ ...!!*
*الجھا ہوا سا مجھ میں ...... کوئی دوسرا بھی ہے ...!!*
نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂
دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛!!💔
سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain