Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Paintings image
I  : ALLAH ALLAH - 
Asslam ö alaikum kesi ho follower eid kesi guzre
I  : Asslam ö alaikum kesi ho follower eid kesi guzre - 
Jokes image
I  : Asslam o alaikum - 
Islamic_students
 

❓ *ایک اہم سوال* ❓
*اگر آپ کی پُوری زندگی پر فِلم بنائی جائے، جس میں آپ کا گُزرا ہُوا ہر لمحہ شامل ہو، تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کے ساتھ اُس فِلم کو دیکھ سکیں گے...؟*
*اگر جواب "ہاں" میں ہیں تو آپ بہت خُوشی نصیب ہیں، اللّٰہ کے بہت پسندیدہ ہیں اور آپ مبارکباد کے مستحق ہیں...!*
*اگر جواب "نہیں" میں ہے تو ابھی وقت ہے توبہ کر کے اس "فِلم پروڈکشن" کو بہتر بنانے پر توجہ دیں کیونکہ آپ کی زندگی کی فلم بروزِ محشر سب کے سامنے پیش کی جائے گی...!*
*《يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ》*
*"اُس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا"*
*《الحاقة:18》*

Islamic_students
 

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو،قَالَ: قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ:
ﷺ أَيُّ النَّاسِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: كُلُّ مَخْمُومِ الْقَلْبِ
صَدُوقِ اللِّسَانِ ،
*نبی کریم*ﷺ*کا فرمان*
رسول اللہ ﷺسے سوال کیا گیا کہ لوگوں
میں سب سے بہتر کون ہے؟ آپ ﷺ
نے فرمایا: ہر صاف دل، زبان کا سچا
*عنوان*
سب سے افضل شخص وہ ہے جو دل کا صاف
اور زبان کا سچا ہو
*حوالہ*:سُننِ ابنِ ماجہ.حدیث نمبر:4216
🌙15 ذوالحجہ 1442ھجری
بمطابق 26 جولائی 2021بروز پیر

Islamic_students
 

🌴 *اللّٰہ تعالیٰ کےحقوق 2*
⚡ *صرف اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کرنا:*
اللّٰہ تعالی کا فرمان ہے:
*[وَمَا خَلَقۡتُ ٱلۡجِنَّ وَٱلۡإِنسَ إِلَّا لِیَعۡبُدُونِ]*
"اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ میری عبادت کریں."
(سورہ الذاریات: 56)
*رسول اللّٰہ ﷺ کو حکمِ الہی:*
*[قُلۡ إِنَّ صَلَاتِی وَنُسُكِی وَمَحۡیَایَ وَمَمَاتِی لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِینَ * لَا شَرِیكَ لَهُۥۖ وَبِذَ ٰلِكَ أُمِرۡتُ وَأَنَا۠ أَوَّلُ ٱلۡمُسۡلِمِینَ]*
(سورة الانعام: 162۔163)
"آپ فرما دیجیے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب خالص اللّٰہ ہی کا ہے جو سارے جہان کا مالک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور مجھ کو اسی کا حکم ہوا ہے اور میں سب ماننے والوں سے پہلا ہوں۔"
🌲 *اللّٰہ کی عبادت کے ثمرات* 🌲
*حدیث

Islamic_students
 

🌱 *صدقہ کی ایک شکل انصاف!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”انسان کے بدن کے (تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-2707»

Islamic_students
 

*🕯️ سلسلة الأحاديث القدسية 🕯️*
🍁 سيدنا أبو ھریرہ رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا کہ الله تعالی فرماتا ہے :
*« کبریائی و بڑائی میری چادر ہے اور عظمت میرا لباس ہے۔ جو ان دونوں چیزوں میں میرا شریک بننے کی کوشش کرے گا اسے میں جہنم میں پھینک دوں گا ».*
📙 - |[ سنن أبو داؤد : ٤٠٩٠ ]|

Islamic_students
 

🌹 - ”اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا کا بہترین مذہب یا عقیدہ آپ کا ہے، تو دنیا کا بہترین عمل کر کے دکھانا بھی آپ کی ذمہ داری ہے۔ اگر آپ بہترین عمل دکھانے میں ناکام ہیں تو اپنے عقیدے کا پرچار کرنا چھوڑ دیں، کیونکہ جو عقیدہ آپکو نہیں بدل سکا وہ کسی اور کو کیا بدلے گا۔“
🎙️ - *|[ مفتی یوسف طیبی حفظه الله ]|*

Islamic_students
 

*🪴سعادت مند لوگ*🪴
```الحدیث النبوی:```
(ان)أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : مَنْ حَجَّ لِلَّهِ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ .
*🪴رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس* *شخص نے اللہ کے لیے حج کیا اور (دوران حج) نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا(اور اس پر کوئی گناہ نہیں تھا)۔*🪴
*صحیح البخاری:* *1521*

Islamic_students
 

*🌴درسِ حدیث🌴*
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
أَيَّامُ التَّشْرِيقِ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ
*نبی کریم*ﷺ*کا فرمان*
تشریق کے دن کھانے اور پینے کے دن ہیں
*عنوان*
ایامِ تشریق (دس گیارہ بارہ اور تیرہ ذی الحج )
کھانے پینے اور ذکر کرنے کے دن ہیں
اور سال کے کونسے دن ہیں جن میں
روزہ رکھنا درست نہیں
*حوالہ*:صحیح مسلم.حدیث نمبر:2677
🌙11 ذوالحجہ 1442ھجری

Islamic_students
 

*رشتے خُوبصورت آواز، اُونچے مرتبے اور خُوبصورت چہروں سے نہیں بنتے بلکہ خُوبصورت دِل اور نہ ٹُوٹنے والے بھروسے سے بنتے ہیں...!*

Ameen ya rabbal aalamin
I  : Ameen ya rabbal aalamin - 
چہرہ غزل ہونٹ کھلتے گُلاب ادائیں دلنشیں۔۔۔
دیکھ کر تُجھ کو حُسن نے بھی کہا آفریں آفریں۔۔۔
#اداس_لوگ
I  : چہرہ غزل ہونٹ کھلتے گُلاب ادائیں دلنشیں۔۔۔ دیکھ کر تُجھ کو حُسن نے بھی کہا - 
Islamic_students
 

asslam ö alikum kafi dino sy tabyat nasaz h duao k darkhast allah muja or sub muslmanu ko sehate kamila ata farmye .

Apna gawon apna style
I  : Apna gawon apna style - 
Sad Poetry image
I  : Talib jan. Khan - 
Islamic_students
 

Jo tha wahe dil me rahe ga
bake awaz ne donga kesi ko mein

Attitude Poetry image
I  : Sahe kaha he kesi ny - 
Attitude Quotes image
I  : -.+[@&;(,<!<;(.[,(,&.[#(@[wm -