اللہ والوں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
Beshak.
Talib Jaan









راتیں بھی مدیـنے کی باتیں بھی مدینے کی
جینے میں یہ جینا ہے کیا بات ہے جینے کی
تـــعریف کے لائـق جب الفاظ نہیں ملتے
تعریف کرے کوئی کس طرح مدینے کی
عرصـہ ہوا طــیبہ کــی گلیوں سے وہ گزرے تھے
اِس وقت بھی گلیوں میں خوشبو ہے پسینے کی
وہ اپــنی نــگاہوں ســے مســـتانہ بناتے ہیں
زحمت بھی نہیں دیتے میخوار کو پینے کی
یہ زخـــم ہے طیبہ کا یہ سب کو نہیں ملتا
کوشش نہ کر کوئی اِس زخم کو سینے کی
طوفان کی کیا پرواہ یہ بھول نہیں سکتا
ضــامـن ہے دعا ان کی اُمّت کے سفینے کی
ہر سـال کے آنے کا اعزاز ملا مرزا
سرکار بناتے ہیں تقدیر کمینے کی
ہم وہ لوگ ہیں جو "محبت"کی "تبلیغ" کرتے ہیں
اور
بانٹتے "نفرتیں" ہیں"💯




اس شخص سے لڑنا بہت مشکل ہوتا ہے جس کا کوئی اصول ہی نہ ہو



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain