Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

میرے بچپن کی تصویر
I  : میرے بچپن کی تصویر - 
Beautiful People image
I  : طالب جان 💕🥰❤️ - 
Beautiful Nature image
I  : ایسے نظارے کس کس نے دیکھاہے - 
Islamic_students
 

گاؤں میں برف باری کا سلسلہ جاری

Beautiful Nature image
I  : Vallage k Pic - 
Beautiful Nature image
I  : Vallage k beauty Qudarte AllAh pak Asey beauty har insan ko naseeb krta he - 
Vallage k pic
I  : Vallage k pic - 
Life Advice image
I  : Kuch logo c door rehna Insan k fayeday behatar ho Or khas kr wo garor C - 
Islamic_students
 

✒چنـد احتیاطی اقدامات:* 💕سیـــدنا جابرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: *اپنے دروازوں کو بند کر دیا کرو، برتنوں کو ڈھانک دیا کرو-* *چراغوں کو بجھا دیا کرو-* *اور مشکیزوں کو بند کر دیا کرو-* *💥کیونکہ شیطان نہ بند دروازہ کھولتا ہے، نہ برتن سے ڈھکن اٹھاتا ہے اور نہ مشکیزے کی ڈوری کھولتا ہے اور(چراغ نہ بجھانے پر) چوہیا گھر کو گھر والوں سمیت جلا دیتی ہے۔* *📚 #مسند_احمد :9606*

Dip school teacher k sath
I  : Dip school teacher k sath - 
Islamic_students
 

*میں صدق دل سے اقرار کرتا اور کرتی ہوں اور یقینی حلف اٹھاتا اور اٹھاتی ھوں کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔*
*اور جو کوئی بھی نبوت کا دعوی کرے گا وہ کافر، زندیق، مرتد ہوگا۔*
*اس حلف نامہ کو کاپی کرکے مختلف گروپس میں بھیجیں تاکہ تحفظ عقیدہ ختم نبوت میں ہمارا بھی حصہ ہو۔*

Islamic_students
 

کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے 💔🖤 گڑیا🖤💔 کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں 17

حافظ قرآن ❤️❤️❤️💕❤️
I  : حافظ قرآن ❤️❤️❤️💕❤️ - 
میرے انتھائ قریب دوست کے ختم بخاری کے موقع پر
I  : میرے انتھائ قریب دوست کے ختم بخاری کے موقع پر - 
Islamic_students
 

ذرا سا جھوٹ ھی کہہ دو کہ تم بن دل نہیں لگتا،
Pgl
ہمارا دل بہل جائے، تو تم پھر سے مکر جانا.

Islamic_students
 

حضرت ! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں 🥰 چائے بھی پلائی جائے گی ذکر خدا کے ساتھ 😍

Islamic_students
 

ہر جنگ جیت جاونگا بدر کی طرح✌
بس اک یار چاہیئے ابوبکرؓ کی طرح💪
💖💖مرشد جی💖💖

Islamic_students
 

غربت کی تعریف کرنا بہت آسان ہے مگر گزارہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اسے وہی بندہ سمجھ سکتا جو اس کیفیت سے گزر چکا ہو.

Islamic_students
 

السلام وعلیکم❤️❤️
میرے حضورﷺ سا صاحبِ جمال کوئی نہیں
وہ بے مثال ہیں اُن کی مثال کوئی نہیں -❤️😍💯صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔🌸✨

Islamic_students
 

قدر کرنا سیکھلو کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺 اور میری جیسی تو بلکل نہیں 🙈