اقبال عشق نے تیرے سب بل نکال دیے,, مدت سے آرزو تھی سیدھا کرے کوئی..
ہاں یاد ھے ھمیں دو دن کی محبت، ھم پر بھی کسی شخص نے احسان کیا تھا۔
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔
:کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے..... ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا دوستی کو آنسووں کا تحفہ مت دینا کوئی تمہیں یاد کر کے روئے زندگی میں کسی کو ایسا موقعہ مت دینا Talib jan jesa kroge wesa bhroge
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کے انگن میں اے pgl حیران رہ جاوگے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر
ہماری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہمارا خلوص ہی کافی ہے ہماری پہچان کے لیے 😘😘#tower 💓💓💓💓
زندگی کا بہترین دن وہ ھے .. جو اللّه کے عبادت میں گزارا هو❣
ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ,,ﻣﯿﮟ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮐﺪﮬﺮ ﮐﺪﮬﺮ ﺟﻮ ﮬﻮ ﺳﮑﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ..ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﮐﮫ ﺳﻤﯿﭧ ﮐﺮ