Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

📘 *کتاب ” مسنون دعائیں “*
✍🏻 *حمد و درود*
🌹 *” اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَاۤ اَنْتَ اَهْلُهٗ فَصَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَاۤ اَنْتَ اَهْلُهٗ وَافْعَلْ بِنَا مَاۤ اَنْتَ اَهْلُهٗ فَاِنَّكَ اَهْلُ التَّقْوٰي وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِ “۔*
🌹 *اے اللّٰه تیرے لیے ہی حمد ہے جو تیری شان کے مناسب ہے پس تو سیدنا محمد (ﷺ) پر رحمت سلامتی بھیج جو تیری شایانِ شان ہو بیشک تو ہی اس کا مستحق ہے کہ تجھ سے ڈرا جائے اور تو ہی مغفرت والا ہے۔*

Islamic_students
 

💫 *زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں رب تعالی کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Islamic_students
 

💫 *میری محفوظ ترین پناہ گاہ میری ماں کی آغوش ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Islamic_students
 

💫 *مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے بہتے دریا کی مانند اپنا راستہ بدلتے رہتے ہیں۔*

Islamic_students
 

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے۔ن

Islamic_students
 

دنیامیں کامیابی چاہتے ہوتو
ماں باپ کی خدمت کرو۔
❤🥀

Islamic_students
 

یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔
❤🥀

Barish Ka khobsort manazar sarde ki lihar door gye
I  : Barish Ka khobsort manazar sarde ki lihar door gye - 
Islamic_students
 


مرنے کے بعد تو ہر کوئی اللہ کو پیارا ہو جاتا ہے۔
 
کوشش کریں کہ مرنے سے پہلے اللہ کو پیارے ہو جائیں.

Islamic_students
 

*تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جسکے اوپر سے گزر جاتے ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے...!!!!*

Khobsort manzar
I  : Khobsort manzar - 
Islamic_students
 

جو اللّه کی ذات پر
کامل یقین رکھتے ہیں
ان کے لئے معجزےبھی
اسی دنیا میں ہوتے ہیں۔!!❤

Islamic_students
 

يُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ِ °
."اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں
میں ہے اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے ✨🌹 "

Islamic_students
 

اے خدا اتنا مضبوط کردے کے اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کرسکوں -🔥💔🥀
آمین

Islamic_students
 

وہم سے گمان تک...
اُسﷻ نے مجھے سمبھالا❤•|

Islamic_students
 

جب قرآن کو کھول کے پڑھو !!
تو وہ کہتا ہے پریشان کیوں ہو !؟
میں ہوں نہ♥♥

Islamic_students
 

میرا اللہ میری امید نہیں
بلکہ
میرا یقین ہے
میرا عقیدہ ہے

Islamic_students
 

بالغ بیٹے کے مال میں باپ کس حق تک تصرف کرسکتا ہے؟
جواب:
فقہاء نے لکھا ہے کہ ضرورت مند والد کا نفقہ اس کے بیٹے پر لازم ہے، اگر والد محتاج اور غریب ہو اور اپنی اولاد کے مال کا محتاج ہو تو ایسی صورت میں والد اپنے بیٹے کے مال میں سے بقدرِ ضرورت لے کر استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے، اور اس میں اولاد سے اجازت لینے کی ضرورت بھی نہیں، اور حدیث میں وارد’’أنت و مالك لأبیك‘‘ (تم اور تمہارا مال تمہارے والد کا ہے) کی تشریح بھی محدثین کرام نے یہی فرمائی ہے ؛ لہذا والد مطلقاً اپنی اولاد کے مال کا مالک نہیں ہے، بلکہ یہ صرف احتیاج اور ضرورت کے ساتھ مقید ہے؛ اس لیے والد بلا ضرورت و احتیاج اپنے بیٹے کا مال اس کی اجازت کے بغیر نہ استعمال کرسکتا ہے اور نہ کسی کو بطورِ ہدیہ دے سکتا ہے۔ البتہ والدین کے ساتھ حسن سلوک اور احسان کا تقاضہ یہ ہے کہ اولاد زن

Islamic_students
 

꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
🎊اچّھی باتیں🎊
ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••
💕بہت زیادہ مضبوط دِکھنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہے💕
ⒻⒶⓇⒽⒶⓃ

Islamic_students
 

*💫 انسان بھی عجب مخلوق ھے خود تماشا لگاتا ھے ، خود ہی تماشائی ھے . ہجوم میں ہر انسان ہجوم کا حصہ ھے اور اپنےعلاوہ باقیوں کو ہجوم کہتا ھے .....!!!*