*آپ جن کیلئے تکلیف کے پہاڑ اٹھا لیتے ہیــــــــں ... وہ آپ کیلئے ذرہ برابر بوجھ اٹھانا بھی گوارا نہیـــــــــں کرتے ......!!!*
💞 💞 💞
اَلسَّلاَمْ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
آپ کو یاددھانی کروانی ھے کہ 21 جولائی منگل کو ماہ ذی القعد کی 29 تاریخ ھے تمام لوگ منگل کی نماز مغرب سے پہلے اپنے بال کٹوالیں اور ناخن تراش لیں ۔۔پھر قربانی کے بعد ھی اپنے ناخن اور بال تراشیں۔۔۔یہ عمل مستحب ھے ماہ ذوالحجہ کی قربانی کرنے والوں پر۔۔۔اور جو قربانی کی استطاعت نہ رکھتا ھو اگر وہ بھی یہ عمل کرے تو قربانی کرنے والوں کے جیسا اجر پا سکتا ھے۔۔۔اس پیغام کو سب تک پہنچا کر یاددھانی کروا دیجیئے.
دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھئے.
جزاک اللّٰهِ خيراً
محتاج دعا
: سورة الانعام, آیات: ۶۲
*ثُمَّ رُدُّوٓا۟ إِلَى ٱللَّهِ مَوْلَىٰهُمُ ٱلْحَقِّ أَلَا لَهُ ٱلْحُكْمُ وَهُوَ أَسْرَعُ ٱلْحَٰسِبِينَ*
*پھر (قیامت کے دن تمام) لوگ اپنے مالک برحق الله تعالیٰ کے پاس واپس بلائے جائیں گے۔ سن لو کہ حکم اسی کا ہے اور وہ نہایت جلد حساب لینے والا ہے*
💫 *جو شخص آپ سے خوش ہو کر آپ کی ایسی باتوں کی تعریف کرے جو آپ میں موجود نہیں ہیں تو وہ ناراض ہو کر آپ میں ضرور ایسے عیوب نکالے گا جو آپ میں نہیں ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
سمندر سارے شراب ہوتے،تو سوچو کتنے فساد ہوتے
گناہ نہ ہوتے ثواب ہوتے،تو سوچو کتنے فساد ہوتے
کسی کے دل میں کیا چھپا ہے،بس خدا ہی جانتا ہے
دل اگر بے نقاب ہوتے، تو سوچو کتنے فساد ہوتے
تھی خاموشی فطرت ہماری،جو چند برس بھی نبھ گئی
گر ہمارے منہ میں جواب ہوتے،تو سوچو کتنے فساد ہوتے
انکی نظریں نہ جان پائیں اچھا ئیاں ھماری محسن
ھم جو سچ میں خراب ھوتے، تو سوچو کتنے فساد ھوتے
*باتیں گر بول دی جائیــــں ... تو رشتے مر جاتے ہیــــــــں ... اور گر دل میں رکھ لی جائیــــں ... تو انسان مر جاتا ہے ......!!!*
💞 💞 💞
*اکثر ایسا ہوتا ہے ... کہ جس سے جتنی زیادہ امیــــدیــــں وابستہ کی جائیــــں pagl.. وہ اتنا ہی زیادہ بہتــــر سبق دیتا ہے .....!!!*
💞 💞 💞
*سکون کہیــــں نہیــں ہے ... اور جو چیز دنیا میں ہے ہی نہیـــــــــں ... اسے دنیا میں کیا ڈھونڈنا ؟؟؟.....!!!*
💞 💞 💞
*جس خاص کے لیے آپ خاص نہیـں ہیــــــــں ... اُسے عام کر دیں ... اور جس عام کے لیے آپ خاص ہیــــں ... اُس عام کو خاص کر دیں .....!!!*
💞 💞 💞
*کچــــھ لـــوگـــــــوں میــــں ایـکـــ بات بہتــــ اچھــــی ہوتــــی ہے ... انہیـــــــــں جتنا بھـــــــــی اپنا سمجھیــــں ... "وہ لـــوگـــــــ ہیــــــــی رہتے ہیــــــــں"......!!!*
💞 💞 💞
*توڑنا نہیــں جوڑنا سیکھیــــں ... کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویــــران ... اور جوڑنے والوں کی قــــبریــــں بھـــــــــی آبــــاد رہتی ہیــــــــں .....!!!*
💞 💞 💞
"ماں کی گود میں سر رکھ کر سونے اور رات کی تاریکی میں اپنے رب سے گفتگو کرنے میں جو سکون ہے وہ دنیا کی کسی شے میں نہیں"!🌸❤️
_________💕💯
🎀🍁
💕دریا دِلی کہوں تِری کیا ساقیا! کہ بس
پیمانہ اپنے مُنہ سے یہ خود بول اُٹھا کہ بس
ذکرِ شبِ الَم پہ کلیجہ پکڑ لِیا
کُچھ اور بھی سُنو گے مِرا ماجرا، کہ بس
اللہ جانے، غیر سے کیا گفتگو ہُوئی
اِتنا تو میں بھی آیا تھا سُنتا ہوا کہ بس
گو سنگ دِل وہ تھے، مگر آنسو نِکل پڑے
اِس بیکسی سے میرا جنازہ اُٹھا کہ بس
اچھّا تِری گلی سے میں جاتا ہُوں پاسباں !
کُچھ اور، کہنے سُننے کو باقی ہے یا کہ بس
شب بھر ترے مریض کا عالَم یہی رہا
نبضوں پہ جس نے ہاتھ رکھا، کہہ دیا کہ بس
دِن ہو کہ رات! رونے سے مطلب ہمَیں قمؔر
دِل دے کے اُن کو ایسا نتِیجہ مِلا کہ بس
✍️
___ Talib jaan _✍️🎀
💫 *نماز کی پابندی کریں کوشش کریں اس میں کسی قسم کی سستی نہ ہو سب سے پہلے نماز کا حساب ہونا ہے اور اس کے ساتھ صبح و شام کے ازکار کو معمول بنائیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھتا ہے لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا سمجھو کچھ بھی نہیں سیکھا۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *زندگی اتنی طویل نہیں کہ ہر چیز کا تجزیہ یا تجربہ کیا جا سکے لیکن اتنی مختصر بھی نہیں کہ کسی کا دل نہ جیتا جا سکے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
📗 *فرمانِ آخری الزماں خاتم النبین محمد صلی اللّٰه علیہ وسلم*
✍🏻 *صحیح بخاری صحیح حدیث 1031*
📚 *استسقاء یعنی پانی مانگنے کا بیان*
🌹 *حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ دُعَائِهِ إِلَّا فِي الِاسْتِسْقَاءِ، وَإِنَّهُ يَرْفَعُ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ۔*
🌹 *نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم دعائے استسقاء کے سوا اور کسی دعا کے لیے ہاتھ ( زیادہ ) نہیں اٹھاتے تھے اور استسقاء میں ہاتھ اتنا اٹھاتے کہ بغلوں کی سفیدی نظر آ جاتی۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain