damadam ki ye opptoin itny badaly h samjh ni araha h
__________________
*👳💁For parents*
والدین کیلے دعا
*رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*
Asslam o aliakum follow to follow d.d
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ* *پانچ جانور ایسے ہیں جنہیں مارنے میں کوئی گناہ نہیں* *کوا، چیل، چوہا، بچھو اور کاٹ کھانے والا کتا۔* (Sahih Bukhari: Hadith No. 1828)
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*”اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو۔*
*جو شخص ان سب کو محفوظ رکھے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔“*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 2736)
*عبد الرحمان بن یعقوب نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا
*’’ مجھے دوسرے انبیاء پر چھ چیزوں کے ذریعے سے فضیلت دی گئی ہے
*مجھے جامع کلمات عطا کیے گئے ہیں ،*
*( دشمنوں پر ) رعب ودبدے کے ذریعے سے میری مدد کی گئی ہے ،* *میرے لیے اموال غنیمت حلال کر دیے گئے ہیں ،*
*زمین میرے لیے پاک کرنے*
*اور مسجد قرار دی گئی ہے ،* *مجھے تمام مخلوق کی طرف ( رسول بنا کر ) بھیجا گیا ہے*
*اور میرے ذریعے سے ( نبوت کو مکمل کر کے ) انبیاء ختم کر دیے گئے ہیں*
(Sahih Muslim: Hadith No. 1167)
*✍️✍️معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے۔* wri8r✍️
🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️
اس جسم سے روح تو نکل سکتی ہے لیکن
اہلِ بیتؓ اور صحابہ کرامؓ کی
محبت نہیں نکل سکتی
💓
سورة الأعراف, آیات: ۱۵۷
*ٱلَّذِينَ يَتَّبِعُونَ ٱلرَّسُولَ ٱلنَّبِىَّ ٱلْأُمِّىَّ ٱلَّذِى يَجِدُونَهُۥ مَكْتُوبًا عِندَهُمْ فِى ٱلتَّوْرَىٰةِ وَٱلْإِنجِيلِ يَأْمُرُهُم بِٱلْمَعْرُوفِ وَيَنْهَىٰهُمْ عَنِ ٱلْمُنكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ ٱلطَّيِّبَٰتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ ٱلْخَبَٰٓئِثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَٱلْأَغْلَٰلَ ٱلَّتِى كَانَتْ عَلَيْهِمْ فَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِهِۦ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَٱتَّبَعُوا۟ ٱلنُّورَ ٱلَّذِىٓ أُنزِلَ مَعَهُۥٓ أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَ*
*وہ جو (محمدﷺ) رسول (الله) کی جو نبی اُمی ہیں پیروی کرتے ہیں جن (کے اوصاف) کو وہ اپنے ہاں تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں۔ وہ انہیں نیک کام کا حکم دیتے ہیں اور برے کام سے روکتے ہیں۔ اور پاک چیزوں کو ان کے لیے حلال کرتے ہیں اور ناپاک چیزوں کو ان پر حر
: سورة الأعراف, آیات: ۱۵۸
*قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ إِنِّى رَسُولُ ٱللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا ٱلَّذِى لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ يُحْىِۦ وَيُمِيتُ فَـَٔامِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِ ٱلنَّبِىِّ ٱلْأُمِّىِّ ٱلَّذِى يُؤْمِنُ بِٱللَّهِ وَكَلِمَٰتِهِۦ وَٱتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ*
*(اے محمدﷺ) کہہ دو کہ لوگو میں تم سب کی طرف الله کا بھیجا ہوا (یعنی اس کا رسول) ہوں۔ (وہ) جو آسمانوں اور زمین کا بادشاہ ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی زندگانی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ تو الله پر اور اس کے رسول پیغمبر اُمی پر جو الله پر اور اس کے تمام کلام پر ایمان رکھتے ہیں ایمان لاؤ اور ان کی پیروی کرو تاکہ ہدایت پاؤ*
*میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا
*مومن اپنی خوش اخلاقی سے روزے دار اور رات کو قیام کرنے والے کا درجہ پا لیتا ہے ۔*
(Sunan Abu Dawood: Hadith No. 4798)
Assalam o aliakum

معصوم نظر
، بھولا مُکھڑا،
چہرے پہ تبسم،
شوخ ادا
- تصویر کا جب یہ عالم ہے
، وہ حُسنِ مجسم کیا ہو گا..!!💕

: سورة الأعراف, آیات: ۷۴
*وَٱذْكُرُوٓا۟ إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنۢ بَعْدِ عَادٍ وَبَوَّأَكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ تَتَّخِذُونَ مِن سُهُولِهَا قُصُورًا وَتَنْحِتُونَ ٱلْجِبَالَ بُيُوتًا فَٱذْكُرُوٓا۟ ءَالَآءَ ٱللَّهِ وَلَا تَعْثَوْا۟ فِى ٱلْأَرْضِ مُفْسِدِينَ*
*اور یاد تو کرو جب اس نے تم کو قوم عاد کے بعد سردار بنایا اور زمین پر آباد کیا کہ نرم زمین سے (مٹی لے لے کر) محل تعمیر کرتے ہو اور پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے ہو۔ پس الله کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
*مجھ پر میری امت کے ثواب پیش کئے گئے یہاں تک کہ وہ تنکا بھی جسے آدمی مسجد سے نکالتا ہے،*
*اور مجھ پر میری امت کے گناہ پیش کئے گئے تو میں نے دیکھا کہ اس سے بڑا کوئی گناہ نہیں کہ کسی کو قرآن کی کوئی سورت یا آیت یاد ہو پھر وہ اسے بھلا دے ۔*
(Sunan Abu Dawood: Hadith No. 461)
Meri taraf sy ap sub ko Eid mobark ho
Talib jan
*میری طرح خدا کرے تیرا کسی پہ دل آۓ تو بھی کلیجہ تھام کر کہتا پھرے"ہاۓ دل " 🔥*
*آپ جن کیلئے تکلیف کے پہاڑ اٹھا لیتے ہیــــــــں ... وہ آپ کیلئے ذرہ برابر بوجھ اٹھانا بھی گوارا نہیـــــــــں کرتے ......!!!*
💞 💞 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain