❣🤲🏻 🌙۔
*اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ آپ سب کچھ کھوتے جا رہے ہیں یہ یاد رکھیں درخت ہر سال اپنےپتے کھو دیتے ہیں لیکن پھر بھی وہ اچھے دنوں کے انتظار میں رہتے ہیں اور پھر وہ ہرے بھرے ہوجاتے ہیں اللہ پاک پر بھروسہ ہوتو سب ٹھیک ہوجاتا ہے......!!!!*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*” ( قیامت کے دن ) میں حوض کوثر پر ہوں گا اور اپنے پاس آنے والوں کا انتظار کرتا رہوں گا*
*پھر ( حوض کوثر ) پر کچھ لوگوں کو مجھ تک پہنچنے سے پہلے ہی گرفتار کر لیا جائے گا تو میں کہوں گا کہ یہ تو میری امت کے لوگ ہیں۔*
*جواب ملے گا کہ آپ کو معلوم نہیں یہ لوگ الٹے پاؤں پھر گئے تھے۔“*
ابن ابی ملیکہ اس حدیث کو روایت کرتے وقت دعا کرتے ”اے اللہ! ہم تیری پناہ مانگتے ہیں کہ ہم الٹے پاؤں پھر جائیں یا فتنہ میں پڑ جائیں۔
(Sahih Bukhari: Hadith No. 7048)
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ*
*میری اس مسجد میں نماز مسجد الحرام کے سوا تمام مسجدوں میں نماز سے ایک ہزار درجہ زیادہ افضل ہے۔*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 1190)
مصور کھینچ وھو نقشہ جس میں اتنی صفائی ہو
ادھر فرمان محمّد ﷺ ہو ادھر گردن جھکائی ہو
کون کہتا ہے کہ ہم تم میں جدائ ہوگی،،،، یہ بات بھی کسی دشمن نے بتائ ہوگی،، ،،،،
Asslam o aliakum warhamtullahi waraktuh was maghfiratuh
👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊
¤¤¤¤¤ غزل ¤¤¤¤¤
بڑی بے چین بستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،
یہ دنیا مجھ پہ ہنستی ہےکبھی ملنے چلے آؤ،
کوئی بھی پل نہیں گزرا جو ہو تیری یاد سے خالی،
تنہائی مجھ کو ڈستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،
بڑی مدت گزر گئ تیرا دیدار نہ ہوا،
میری آنکھیں ترستی ہیں کبھی ملنے چلےمیری آنکھیں ترستی ہیں کبھی ملنے چلے آؤ!
اللہ حافظ
ھمیشہ کیلئے دمادم
¤¤¤¤¤ غزل ¤¤¤¤¤
بڑی بے چین بستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،
یہ دنیا مجھ پہ ہنستی ہےکبھی ملنے چلے آؤ،
کوئی بھی پل نہیں گزرا جو ہو تیری یاد سے خالی،تنہائی مجھ کو ڈستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،
بڑی مدت گزر گئ تیرا دیدار نہ ہوامیری آنکھیں ترستی ہیں کبھی ملنے چلےمیری آنکھیں ترستی ہیں کبھی ملنے چلے آؤ!
چڑیا
_کسی سے دل لگ جانے کو *_محبت_ نہیں کہتے۔۔۔۔
جس کے ```بنا``` دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہیں۔۔۔۔۔_
یارم
وہ سب سے چھپ کر مجھے چاہنے لگی تھی
پھر کسی نے شور کیا اور اُس کا دھیان ٹوٹ گیا,,,,,!!
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ھے
مزہ تو تب ھے کہ گرتے کو تھام لے ساقی
ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں۔ اس لیے اپنے رب کریم سے دعائیں مانگتے رہا کریں اور اپنوں کو دعائیں دیتے رہا کریں۔
*💫کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
damadam ki ye opptoin itny badaly h samjh ni araha h
__________________
*👳💁For parents*
والدین کیلے دعا
*رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*
Asslam o aliakum follow to follow d.d
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ* *پانچ جانور ایسے ہیں جنہیں مارنے میں کوئی گناہ نہیں* *کوا، چیل، چوہا، بچھو اور کاٹ کھانے والا کتا۔* (Sahih Bukhari: Hadith No. 1828)
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*”اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو۔*
*جو شخص ان سب کو محفوظ رکھے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔“*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 2736)
*عبد الرحمان بن یعقوب نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا
*’’ مجھے دوسرے انبیاء پر چھ چیزوں کے ذریعے سے فضیلت دی گئی ہے
*مجھے جامع کلمات عطا کیے گئے ہیں ،*
*( دشمنوں پر ) رعب ودبدے کے ذریعے سے میری مدد کی گئی ہے ،* *میرے لیے اموال غنیمت حلال کر دیے گئے ہیں ،*
*زمین میرے لیے پاک کرنے*
*اور مسجد قرار دی گئی ہے ،* *مجھے تمام مخلوق کی طرف ( رسول بنا کر ) بھیجا گیا ہے*
*اور میرے ذریعے سے ( نبوت کو مکمل کر کے ) انبیاء ختم کر دیے گئے ہیں*
(Sahih Muslim: Hadith No. 1167)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain