H____S
*اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے، آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے...
"اللّٰہ راضی ہوجائے تو، مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی"!🌸❤
_______💕💯
"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸❤
_______💕💯
ترقی آگے بڑھنے سے نہیں! بلکہ 14 سو سال پیچھے جا کر محمد ﷺ کی سنت پر چلنے سے ہوگی🥰❤
*✍️✍️لوگوں نے مُجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے،اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا،اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں* 🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️
یارم
*✍🏻✍🏻آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ کچھ نہیں دیکھ پاتیں، اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہیں پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے.....!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
نہ لگے جام پہ ہاتھہ یہ شرط ہے جاۓ جو میکدے کو وہ کم ظرف ہے
مجھہ کو تہمت نہ دو میں شرابی نہیں وہ نظر سے پلاۓ تو میں کیا کروں
💘💗باطل سے دبنے والے نھیں ھے ھم،💗💘
💗💘سو بار کرچکا ھے تو امتحاں ھمارا💘💗
دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت حضرت عائشہ صدیقہؓ ہیں،
جن گھروں میں عورتیں خاموش اور مرد فیصلے کرتے ہوں
وہاں برکتیں راج کرتی ہیں
میری بات سے کتنا اتفاق کرتے ہیں
••||••______یارم__________🦋🥀🔥
-"یاد رکھے گا زمانہ ہم کو___♥️
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں___✌
🌸✨___✨🌸
اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے۔۔۔!!
ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں۔۔!!
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے۔
❤🥀
*🌷میرا خیال🌷*
تــنقید سے *پہـلے* تحقیق
الزام سے پہلے *ثبوت* اور
اختلاف سے پہلے *دلــیـل*
رکھــنا *اعلــی* شـخصیت
کی *علامت* ھے۔۔۔۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#خوابوں کی دنیا بھی کیا دنیا ہے۔۔۔!!❤
#جہاں دل نے چاہا۔۔ملاقات کر لی۔۔۔۔!!❤
ڈپریشن کا بہترين حل ہے خود کو اللّه کی عبادت میں مصروف رکھنا اور روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرنا
اس سے انسان سکون میں رہتا ہے....
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
يَدُ اﷲِ مَعَ الجَمَاعَةِ، وَ مَنْ شَذَّ شَذَّ اِلَی النَّارِ.
’’اجتماعی وحدت کو اللہ کی تائید حاصل ہوتی ہے، جو کوئی جماعت سے جدا ہو گا وہ دوزخ میں جا گرے گا....!!
ترمذی
***
اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے....!!!
***
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain