Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

ہمیں عشق ہے اپنی ذات سے🖤🥀 ہم فقط اپنے ہی "دیوانے" ہیں 🔥🙃
I  : ہمیں عشق ہے اپنی ذات سے🖤🥀 ہم فقط اپنے ہی "دیوانے" ہیں 🔥🙃 - 
Islamic_students
 

لوگ صورت پر مرتے ہے مُجھے اُسکی آواز سے عشق تھا🥀✨

Islamic_students
 

jazz sim acha sa pkg net ka btw

Islamic_students
 

عاجزی اختیار کریں🤲
کیونکہ انسان کی اکڑ رب کی پکڑ پہ ختم ہو جاتی ہے۔بیشک
Follow #Fazal_Subhan

Islamic_students
 

بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🦁
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
💔🔥

Islamic_students
 

*خدا محفوظ رکھے جھوٹے لوگوں سے جھوٹی محبتوں سے🥺

Islamic_students
 

ضدی خواتین ناکام ہیں۔
ضدی عورتیں اپنی شادیوں میں بلکہ شوہر کے ساتھ اپنے تعلقات میں بھی ناکام ہوجاتی ہیں۔
ایسی خواتین جو شوہر کے جذبات کا خیال نہیں رکھتیں، اور معاملات میں لچک نہیں رکھتیں ، ان کی شادیاں مکمل ناکام ہوجا تی ہیں ۔ بلکہ
ان کی زندگیاں بہی ناکام ہو جاتی ہیں ۔ کیوں؟
1- وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنی انا کی جنگ لڑتی رہتیں ہیں ، شوہر پر قابو پانے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں۔ اس جنگ میں ہمیشہ وہ ہار جاتی ہیں،وہ کبھی یہ جنگ نہیں جیت سکتیں ۔ کیونکہ مرد ضد کرنے والی بیوی کے سامنے اور زیادہ ضدی ہوجاتے ہیں ، اور وہ ایک نرم اور فرمانبردار عورت کے سامنے بہت زیادہ نرم ہو جاتے ہیں۔

Islamic_students
 

اپنے بچوں کو صحابہؓ وصحابیاتؓ کے قصے سنایا کرو __
قسم خدا کی آپکےگھر میں کوئی بزدل پیدانہیں ہوگا__

Islamic_students
 

https://chat.whatsapp.com/Lpa2rLKmKoNHbhZlpHmlbD
Whatsapp group he join kro AP ko Islamic post milngy Inshallah

Islamic_students
 

۔🌙🦋
*لاہور* کا *پاوا* جو مرضی ہو
مگر میرے *دل* ♥️ کا *پاوا* تم ہی ہو🤭😅

Islamic_students
 

میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا
میں ہوں خاموش جہاں مجهے وہاں سے سن...
👸۔۔۔ *نا معلوم شاعر* ۔۔۔👸

Islamic_students
 

رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کے ہاتھ میں پیتل کا کڑا دیکھا تو فرمایا
تجھ پر افسوس ہے، تو نے کیا کر دیا؟ “ ۔ اس نے عرض کی " یا رسول
اللہ ! یہ میں نے بیماری کی وجہ سے پہنا ہے “ ۔ تو رسول اللہ نے فرمایا !
”اس سے تیری بیماری میں اضافہ ہی ہو گا ، اس کڑے کو تو اتار دےکیونکہ اگر تو اس حالت میں مر گیا تو تو کبھی بھی فلاح پانے والوں میں نہیں ہوگا ۔
( مسند احمد : 4/445 ) (ابن ماجہ : 3531 )

Sad Poetry image
I  : 03436403696 Online Quran Academy - 
Islamic_students
 

تُو میرے واسطے ،،، ممنوع پھل سہی لیکن
مجھے یہ دُھن ھے کہ ، میں ذائقہ چکھوں تیرا
ღ ✍

Islamic_students
 

*غلط انسان سے محبت ایک ایسا تلخ تجربہ ہے جو انسان کی زندگی کی ساری مٹھاس ختم کر دیتا ہے 💔*
......

Islamic_students
 

❤️: *شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کروں
اب تو، آپ نے جو سمجھ لیا وہ ہی ہوں میں* 🥀🌚

Islamic_students
 

Assalam o Wailikum warhtullah wa baraktuh

*زندگی خوبصورت ہے لیکن صرف تمہارے ساتھ🥀🌚*
I  : *زندگی خوبصورت ہے لیکن صرف تمہارے ساتھ🥀🌚* - 
Islamic_students
 

کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجھو🚫🥀
اگر وہ سر جھکا کے پھرتا ہے تو اللہ کے خوف سے♥️😘😍♥️

Islamic_students
 

Assalam o Wailikum warhtullah wa baraktuh