Assalam o Wailikum warhtullah wa baraktuh
تو دیتی ہے مجھے حسن کی دلیل
لے دیکھ یوں بکتا ہے حسن بازاروں میں
Assalam o Wailikum warhtullah wa baraktuh
Kisey ho All
Assalam o Wailikum warhtullah wa baraktuh
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🥀
ہماری ایسی بہنیں جو قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہیں یا تفسیر قرآن پڑھنے کی خواہش مند ہیں لیکن شادی کے بعد مدرسے میں جانا انکے لیے مشکل ہو گیا ہے۔ ان کے لیے انتہائی مسرت کا موقع ہے کے ہم آپ کی یہ پریشانی ختم کر رہے ہیں۔
اب آپ گھر بیٹھے آنلائن قرآن مجید ناظرہ، حفظ ، ترجمہ اور تفسیر پڑھ سکتی ہیں۔
اس کے علاوہ اگر اپنے بچوں کو بھی پڑھوانا چاہتی ہیں تو ان کے لیے بھی مکمل انتظام ہے۔
گزشتہ 3 سال سے الحمدللہ یہ خدمت کر رہے ہیں ۔ آپ بھی موقع سے فایدہ اٹھائیں اور آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔
میل اور فی میل ٹیچر موجود ہین.
رابطہ کرنے کے لیے اکیڈمی کے اس نمبر 03436403696 پر رابطہ کریں ۔
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا 🥀
"#کبھی یہ نہ #سمجھنا تیرے #قابل نہیں ہم💔
#ترستے ہیں🙇♂ وہ #لوگ جن سے #ملتے نہیں ہم🖕🔥💯
💔تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں💔
💔اِن الفاظ نے لوگوں کو بے و قوف بنا رکھا ہے💔
قرآن مجید کی تلاوت اور قرآن مجید سیکھنے کے لئے اور تجوید کیساتھ پڑھنے کےلئے ہمارا پیج فالوں کریں انشاء اللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ایک بار پیچ کوopen کریں
#everyone
آن لائن قرآن مجید سیکھنے کے لئے رابطہ Contact-to-learn-Quran-online
+923436403696
سورة المرسلت, آیات: ( ۱۷)
*ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ ٱلْءَاخِرِينَ*
*پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں*
سورة المرسلت, آیات: ( ۱۶)
*أَلَمْ نُهْلِكِ ٱلْأَوَّلِينَ*
*کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*”جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے میرے ( مقرر کئے ہوئے ) امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے میرے امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی۔“*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 7137)
Assalam o Wailikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain