Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

غیرت مند مرد کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ صرف اپنی چار دیواری کے اندر بیٹھی عورت کی نہیں بلکہ چار دیواری کے باہر کھڑی عورت کی بھی عزت کرتا ہے۔۔

Beautiful People image
I  : بچپن کی تصویر - 
Islamic_students
 

جب آپ ننگے پاؤں ہوں اور خدا آپکو جوتوں سے نوازیں، تو اپنی چال تبدیل نہ کریں

Islamic_students
 

اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں
وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں
کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا
جو پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے، سینوں میں
کسی کو فکر نہیں قوم کے مسائل کی
ریا کی جنگ ہے بس حاشیہ نشینوں میں
قصور وار سمجھتا نہیں کوئی خود کو
چھڑی ہوئی ہے لڑائی منافقینوں میں
یہ لوگ اس کو ہی جمہوریت سمجھتے ہیں
کہ اقتدار رہے اُن کے جانشینوں میں
یہی تو وقت ہے آگے بڑھو خدا کے لیے
کھڑے رہو گے کہاں تک تماش بینوں میں
حبیب جالب

👍▶️👍▶️👍
I  : 👍▶️👍▶️👍 - 
Islamic Quotes image
I  : Beshak 💜♥️❤️💕❣️🌹 - 
Social media post
I  : چہرے بدصورت نہیں ہوتے دیکھنے والی آنکھ خوبصورت یا بدصورت ہوتی ہے جو سامنے - 
Motivational Quotes image
I  : قرآن مجید کی تلاوت اور قرآن مجید سیکھنے کے لئے اور تجوید کیساتھ پڑھنے کےلئے - 
Islamic_students
 

قرآن مجید کی تلاوت اور قرآن مجید سیکھنے کے لئے اور تجوید کیساتھ پڑھنے کےلئے ہمارا پیج فالوں کریں انشاء اللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ایک بار پیچ کوopen کریں
آن لائن قرآن مجید سیکھنے کے لئے رابطہ Contact-to-learn-Quran-online
+923436403696 https://www.facebook.com/profile.php?id=100083408653229

Islamic_students
 

محمد کیلئے دعا کر نا وہ کئ دن سے بیمار ہے 😥😢

Islamic_students
 

JMCT Waha ajaw AP online ho

-+//-++ %%%%
I  : -+//-++ %%%% - 
Islamic_students
 

وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے ❤️
صاحب
اسکے ذکر پر تو روح بھی مسکراتی ہے

Beautiful People image
I  : إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️ _میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸🥰🤗 - 
Islamic_students
 

حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے💔
تو قیامت صحیح تاقیامت نہیں😶🥀

Islamic_students
 

"مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ۔۔۔!!!
میں مخاطب صِرف تُم سے ہوں..."!🌸❤

Islamic_students
 

اک عجیب ٹھنڈک ہے اُسکے نرم لہجے میں🙊
لفظ لفظ شبنم ہے ، بات بات پیاری ہے 🤝♥️🖇️🔐

Islamic_students
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔ 💔

My village
I  : My village - 
Islamic_students
 

*میری چند #تصویریں___ کہیں محفوظ کر لینا*
*مستقبل میں سوال اٹھے گا ، #آخر وہ تھا کیسا؟؟؟💔💔*