Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

حق نہیں اٌس پر کسی تیسرے کا ❤️👑🥀
وہ شخص میرا ہے___ یا پھر خُدا کا❤

چلو۔ شکر لوگ تو خوشی منائے گی۔ 
اور ہم بوجھ تھے کسی کیلئے اوربوجھ رہ گئے  جو وہ چاہتے وہ مل گیا آج چڑیا کی طرح آزاد ہواں مبارک ہو تم کو نئی لوگ بہت ہے ملیں گے کمی نہیں ہونے دینگے
I  : چلو۔ شکر لوگ تو خوشی منائے گی۔ اور ہم بوجھ تھے کسی کیلئے اوربوجھ رہ گئے  - 
Islamic_students
 

سسکیاں لیتا ہے____ وجود میرا
نوچ نوچ کے کھا گئی یادیں تیری 🥀

Islamic_students
 

JMCT ko itna kia jalde hota he

Islamic_students
 

وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص__!!!🔥
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا__!!!💔

Islamic_students
 

انشاء اللہ قرآن مجید کی چھوٹی چھوٹی سورتیں کا کلاس شروع کرتے ہیں جو شامل ہو نا چاہیتے ہیں پرسنل میں رابطہ کریں
یہ کلاس دس(10) دن ہوگی اور بالکل فری ہوگا شامل ہونے والے حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں
+923480458865
اپنی دوستوں کو بھی یہ گروپ شئیر کریں تاکہ وہ قرآن مجید پڑھنے کا سعادت حاصل کریں
https://chat.whatsapp.com/GxAIcpPlELR934380mo3jl

Islamic_students
 

منگل سے قرآن مجید کی چھوٹی چھوٹی سورتیں کا کلاس شروع کرتے ہیں جو شامل ہو نا چاہیتے ہیں پرسنل میں رابطہ کریں
یہ کلاس دس(10) دن ہوگی اور بالکل فری ہوگا شامل ہونے والے حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں
+923480458865
اپنی دوستوں کو بھی یہ گروپ شئیر کریں تاکہ وہ قرآن مجید پڑھنے کا سعادت حاصل کریں

Islamic_students
 

اگر انا پرست کو عشق ہو جائے تو سمجھ لو کے بددعا لگی ہے✨🙂🖤🍁

Islamic_students
 

مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
JMCT

Islamic_students
 

مُخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو؛
منافق چھوڑ جائے تو اللہ کا شُکر ادا کیا کرو۔❣️ 🔥

Islamic_students
 

*جو لوگ کسی کے خلوص کی*
*قدر نہیں کرتےوہ لوگ ساری*
*زندگی مُخلص لوگوں کو ترستے ہیں☞◆*🌹

Islamic_students
 

*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی ہی سوراخ ہوتے ہیں، اُن کے دلوں میں جتنی بھی محبتیں ڈال لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں☞◆*♥️

Islamic_students
 

نہیں میں کرتا ذکر کسی تیسرے کے ساتھ
تیرے بارے میں بات بس خدا سے ہوتی ہیں

Islamic_students
 

*🌸🥀رشتے چاہے خون کے ہوں مگر نبھائے تو احساس سے ہی جاتے ہیں🙂❤️*

Islamic_students
 

جب وہ شخص دل سے ہی اتر گیا
تو پھر کیوں سوچیں کدھر گیا

Islamic_students
 

کامیاب ہوگیا وہ شخص_________ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : وہ انسان کامیاب و بامراد ہو گیا جو مسلمان ہو گیا ، اور اسے گزر بسر کے بقدر روزی ملی ، اور اللہ تعالیٰ نے اسے جو دیا اس پر قناعت کی تو فیق بخشی۔ صحیح مسلم-4

Islamic_students
 

*ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔*
*جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🌹*

Islamic_students
 

تیرے چار دن کے پیار سے مجھے عمر بھر کا غم ملا۔۔۔۔
میں ٹوٹ کر بکھر گیا مجھے توڑ کر تجھے کیا ملا🍁

Islamic_students
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀

Islamic_students
 

: جس کے ساتھ اللہ ہو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب ہم غار ثور میں چھپے تھے تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اگر مشرکین کے کسی آدمی نے اپنے قدموں پر نظر ڈالی تو وہ ضرور ہم کو دیکھ لے گا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اے ابوبکر! ان دو کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ تعالیٰ ہے۔ صحیح بخاری-3653 5