تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں!!!!!!
تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو......🌹
وہ کیا قدر جانے
"یار" کی 🌸✨
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب رات کا اندھیرا شروع ہو یا ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ ) جب شام ہو جائے تو اپنے بچوں کو اپنے پاس روک لیا کرو، کیونکہ شیاطین اسی وقت پھیلتے ہیں۔ البتہ جب ایک گھڑی رات گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو، اور اللہ کا نام لے کر دروازے بند کر لو، کیوں کے شیطان کسی بند دروازے کو نہیں کھول سکتا۔* (📚صحیح بخاری:



- P O S T H I D D E N -





: سورة الرّحْمن, آیات: ( ۲۶)
*كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ*
*جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے*
*حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 
*" تم سب میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید کو سیکھے اور سیکھلائے"*
(صحیح بخاری -5027)
یا اللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو۔
اے رَبّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما دے.. آمین 😥🙏





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain