*آپکے دٌکھ ... درد ... اور اداسی ... لوگوں کو نظر نہیـں آتے ... لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞
*خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھاانسان ہی رہتا ہے*
🌼🌼🌼Talib jaaaaaaan🌼🌼🌼
*
*جب آپ کا دل درد سے بھر جائے* *اور* *آنکھوں میں آنسو* *آجائیں* *تو* *اپنے* *اللہ* *سے* *چپکے* *چپکے* *باتیں* *کرلیا* *کریں♥️*
*انسان اپنے بہت سے درد آنکھوں کے راستے بہا دیتا ہے - اور بہت سارے دٌکھ ہنسی کے ہیچھے چٌھپا لیتا ہے - جو آنکھوں کے راستے بہنے والے درد سے دو گناہ زیادہ درد دیتے ھیں..
*شکــــوے* تو ہر *رشــتے*
میں ہوتے ہیں
ہم خود *مکمل* نہیں ہوتے لیکن
ہم *رشتے* مکمل چاہتے ہیں
ب ٹھوکریں کھا کر بھی نہ گرو تو سمجھ لینا اللہ نے تھام لیا ہے*
*🥀
درنہ ختم ٹول غمونہ پہ خوانی شہ
داگلونو نہ دے هم خئستا زوانی شہ
آرمانونہ دے دا ژوند وآڑہ پورا شہ
هرہ پیغلہ ستا دا حسن آرمانی شہ
کہ تقدیر دے پہ دعا باندے بدلے گی
پہ نصیب باندے دے ٹول عمر زوانی شہ
پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!!
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄
A m sad 😚😐😑
میرے لئے دوستوں دعاء کرے اللہ تعالی مجھے اپنے والدین جلدی سے زیارت نصیب فرمائیں ک
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
سب خفا ہیں..... میرے لہجے سے......
میرے حالات سے واقف کوئی نہیں
لا پرواہ سا ____ہوں...!!
Aدوست
مگر تیری پرواہ_____بہت کرتا ہوں..!!
☺💗
بستر سے اٹھ کر مسجد تک نہ جا سکے
" اقبال "
خواہش رکھتے ہیں
قبر سے اٹھ کر جنت میں جانے کی ۔
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
پاگل
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥
#بھاڑ__میں__جائے__نخرے__تیرے___☆👑👏💖
#منگہ__پخپلا__نازاولی__یوں____☆🔥💙✌
#𝑃𝐴𝐾𝐻𝑇ØØ𝑁
میڈیا تبیلغی جماعت کی کردار کشی سے باز آجائے، کرونا وائرس کی آڑ میں تبیلغی جماعت کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنانا کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، دین بیزار طبقہ دینی جماعتوں اور شخصیتات کو تنقید کا نشانہ بناکر ملک کو بد امنی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے، کسی میڈیا گروپ نے تبلیغی جماعت کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا تو اس کے خلاف بھر پور تحریک چلائیں گے، حکومت اور ادارے موجودہ نازک صورتحال میں سازش کرنے والوں کے خلاف کاروائی کریں، ملک میں 90فیصد وائرس شیعہ فرقے کے زائرین کی وجہ سے پھیلا ہے مگر اس کا کوئی میڈیا ہاؤس نام نہیں لیتا جبکہ تبلیغی جماعت کے چند افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص کی آڑ میں اس عظیم جماعت کے خلاف بلا وجہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain