Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1194
👇👇💚💚💚💙💙👇👇
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی رات کو قیام کرے تو دو ہلکی رکعتوں سے آغاز کرے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
💚💚💚👆👆👆🤎🤎👆
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1194
👇👇💚💚💚💙💙👇👇
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی رات کو قیام کرے تو دو ہلکی رکعتوں سے آغاز کرے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
💚💚💚👆👆👆🤎🤎👆
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 2179
👇👇💙💙💙💚💚💚👇👇
عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا : ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے اور قرآن کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے ، اور ہر چیز کا ایک مغز ہوتا ہے اور قرآن کا مغز مفصل سورتیں (سورۃ الحجرات سے الناس تک)
ہیں ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ الدارمی ۔
Sahih Hadees
احادیث نبوی صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
👆👆👆❤️❤️💙👆👆👆
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1794
❤️❤️👇👇👇🧡🧡🧡👇
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پانچ وسق سے کم کھجور پر ، پانچ اوقیہ سے کم چاندی پر اور پانچ سے کم اونٹوں پر زکوۃ نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Sahih Hadees
💚💚🧡❤️👆👆👆👆
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 1794
❤️❤️👇👇👇🧡🧡🧡👇
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پانچ وسق سے کم کھجور پر ، پانچ اوقیہ سے کم چاندی پر اور پانچ سے کم اونٹوں پر زکوۃ نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Sahih Hadees
💚💚🧡❤️👆👆👆👆
زائرین کو کل رات کوئٹہ تبلیغی مرکز لایا گیا،....
نجانے یہ صوبائی حکومت بلوچستان کیساتھ ایسا بھیانک سلوک کیوں کررہی ہے..
نجانے أن سازشوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے..
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
نظر انداز کرتے ہو شدت سے
تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے؟
جون
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ھے
ناصر کاظمی🖤
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ ..!دوست
تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے عام سمجھ لیا ..!
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے دوست💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥️
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🔥🥀
میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا
اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر🙁
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
طالب جان
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥
*اگر آپ اپنے تکبر کا علاج چاھتے ھیں تو اپنے ھاتھ سے ایک بار مُردہ نہلا کر دیکھیں*💞💞💞
*جس رشتے میں آپ کی*
*آنکھوں سے آنسو رواں ہوں،*
*وہ رشتہ کبھی جھوٹ نہیں*
*ہو سکتاہے
جب تم *سکون* کی
کمی *محسوس* کرو
تو *توبہ* کرو
کیونکہ *انسان* کے
*گناہ* اسے *بے چین* رکھتے ہیں
جسم اگر *زخموں* سے چور ہو
تب بھی تکلیف قابل *برداشت* ہے
لیکن *کردار* پر لگا ایک ہی
*تازیانہ* روح کو عمر بھر کے لیے
*چھلنی* کر دیتا ہے
*🔘فــــــیری کــــی ڈائــــری🔘*
تمہاری اصل *ہســتی*
تمہاری *ســوچ* ہے باقی
تو صرف *ہڈیاں* اور خالی
*گـوشـــت* ہے
*مولانا جلال الدین رومی*
*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain