میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞
ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے
......
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب❤❤
ضروی تو نہیں تم میری نگاہ میں رہو♥♥♥
بس دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو🔥
زندگی تیری سبھی چالیں اک طرف
دکھوں پر ہنس دینا،میراکمال ہے...!!
زندگی تیری سبھی چالیں اک طرف
دکھوں پر ہنس دینا،میراکمال ہے...!!
ملاوٹ ھے اس کی وفا میں خلوص اور غرض کی
جو کبہی بہل جاتا ھو کبھی بہک جاتا ھو دوستو
عورت خوبصورت اور مرد امیر ہو
تو سچی محبت ہونے میں دیر نہیں لگتی ۔۔۔❤❤
سفید یونیفارم اور ہونٹوں پہ ریڈ لپ سٹک..💋💋 ہائے قسمے #ایمبولنس لگتی ہو__😛😋
ضـــــروری نہیــــں کـــہ غــــم میں آنســــــو نـــــکلے...!!مسکـــــراتی آنـــــکھوں میں بهی سیــــلاب هــوتے ہیــں...!!🌹
آنکھوں میں میری ٹھہرو یا دل میں اُتر جاؤ۔۔۔❤
گھر دونوں تمہارے ہیں تم چاہے جدھر جاؤ۔۔۔۔❤
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
مجھ کو تولا گیا____خطاؤں سے
میری اچھائیاں ____ رائیگاں نکلیں
ﻧﺒﺾ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﯽ؟؟؟ ﺻﺎﺣﺐ۔۔۔
ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﺩﻝ ﻫﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
#میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا#
#تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا بہت شوق تھا#
لوگ جس چیز کا #خوف رکھتے ہیں 🔫
۔ ۔ #ہم 💪❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس چیز کا #شوق رکھتے ہیں ☺☺
🐯🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
حاصل کرنا تو دور کی بات ہے
اب تو تجھے دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا🔥💔💯👉
Am so so so so so happy 😓😑
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4411
👇👇💙💙❤️❤️💚👇👇👇
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص ایک جوتا پہن کر نہ چلے پھرے ، وہ دونوں جوتے اتار کر چلے یا پھر دونوں پہن کر چلے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Sahih Hadees
احادیث نبوی صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
❤️❤️❤️👆👆👆💚💚💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain