Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

O Allah, protect me from the knowledge that causes me to suffer

Islamic_students
 

گر کے سجدے میں کرتا ہو شکر اس کا ادا۔۔
بنا دیا جس نے مجھ ناچیز کو وارث انبیاء۔۔۔

Islamic_students
 

ﭼﺎﺩﺭ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺩﮦ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ۔۔۔ !!!
ﮨﺮ ﭘﺮﺩﮦ ﭘﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ

Islamic_students
 

کی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں۔

Islamic_students
 

اپنی حجاب پر فخر کرولڑکیوں کتابیں تو بہت ھے لیکن غلاف صرف قرآن پر ھوتا ھے

I  : 🌼🌹🏵️💮🌷💐🌼🌹🏵️ - 
I  : Right na follower - 
Islamic_students
 

انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اللہ پاک اس کی فطرت میں محبت اور خلوص کو بھی ساتھ ہی پیدا کرتا ہے۔۔۔ نفرت اور پتھر دل بننا انسان کو انسان سکھاتے

Islamic_students
 

*ہیروں کو پرکھنا ہو تو اندھیرے کا انتظار کریں دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں.

Islamic_students
 

قادیانیت بہت چالاکی سے اپنےمقاصدکےحصول میں لگی ہوئی ہے اس حکومت سےانکی پکی اور کافی امیدیں وابستہ ہیں
مسلمانوں پہلے سے بھی زیادہ کھڑی نگاہ کی ضرورت ہے ہم سب تیار ہیں؟

Islamic_students
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر لڑتا رہے گا ، جو اِن سے دشمنی کرے گا یہ اس پر غالب رہیں گے ، حتی کہ اِن کا آخری شخص مسیح دجال سے قتال کرے گا ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔
زندگی کی سب سے بڑی خوشی تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو
تاریخ کے سنہرے باب میں ملا اور داڑھی پگڑی کی جیت گورے اور ٹیکنالوجی کی شکست واضح الفاظ میں لکھا جائے گا
الحمداللہ کہ میری نسبت ان داڑھی پگڑی والوں سے اور مولویوں سے ہے

Islamic_students
 

دوستی دل سے کی توجان بھی دےدوں گا دشمنی غلطی سے بھی کی تو جان بھی لے لون گا😅😅😅😅😅🤣😅🤣🤣😅🤣😅🤣😅

Islamic_students
 

کراچی والوں ھماری سرپرائز کا انتظار کرو کچھ دیر میں آپکی پٹائی کا وقت شروع ھوا چاھتاھے...مسٹر کامران

Islamic_students
 

کراچی والوں ھماری سرپرائز کا انتظار کرو کچھ دیر میں آپکی پٹائی کا وقت شروع ھوا چاھتاھے...مسٹر کامران

Islamic_students
 

*اپنے ہر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کرلیجئے!*
*اسے اللّٰہﷻ کے لیے خالص کرلیں۔۔کیونکہ درست سمت ہی درست منزل تک لے جاتی ہے۔۔۔نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ہے ، جو سیدھا رب کی رضا سے جاکر ملتا ہے!*

Islamic_students
 

جنرل حمید گل کے تاریخی الفاظ "جب تاریخ رقم ھوگی لکھا جاے گا آئی ایس آئی نے امریکہ کی مدد سے روس کو افغانستان میں شکست دی پھر لکھا جاے گا آئی ایس آئی نے امریکہ کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں شکست دی"
جنرل حمید گل کے الفاظ آج سچ ثابت ہوگئے

Islamic_students
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللّٰہﷻ تمہیں عذاب دے کر کیا کرے گا اگر تم شکر گزار بن جاؤ اور ایمان لے آؤ
اور اللّٰہﷻ(ہر حق کا)قدر شناس ہے
(ہر عمل کا) خوب جاننے والا ہے.

I  : Assalam o alaikum all followers talib jaaaan - 
Islamic_students
 

کشمیر 70سالہ احتجاج اور
افغانستان 20سالہ جہاد نے ثابت کر دیا کہ مسلمانوں کی کامیابی احتجاج میں نہیں بلکہ جہاد میں ہے
⚔️⚔️⚔️⚔️

Islamic_students
 

امریکہ شکست کھاگیا!!!
سادگی اپنوں کی دیکھ
غیروں کی عیاری بھی دیکھ