قلم اٹھاو اور لکھ دو کہ پگڑی اور ٹوپی والوں نے نام نہاد سپرپاور کو پھر سے سرزمين افغانستان سے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
آج داڑھی پگڑی والوں کی عظمت کا دن ہے ❤
Jisny afghanistan ko fataha Kia h
بدن کا خون چوستا ھے یہ امتحان کا زمانہ کبھی سہماھی کبھی ششماہی کبھی سالانہ
کبھی مت سوچنا کے ہم بھول گے ہیں تم کو..!!
جن کی یادوں سے دل دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے..!!
✍🏻 *دوسروں پر تنقید کرنے اور ان کی غلطی پر اللّٰه اللّٰه کرنے سے بہتر ہے اپنی غلطی پر استغفراللّٰه کیا جائے۔*
طالبان کی فتح کا کریڈیٹ صرف اورصرف طالبان کوجاتاہے جنھوں نے اپنی جانوں کوھتیلی پر رکھ کر طاغوتی قوتوں کو لوھے کے چنے چبواے
شیزان کمپنی کا بائیکاٹ کون کون کریگا یہ منکرین ختم نبوت قادیانیوں کی کمپنی ہے
نسبت عمر کی ہو اور فتح مقدر نہ بنے ۔۔
قربان جاؤں نام عمر پر ۔۔
پٹھانوں نے انگریزی نہیں سیکھی
لیکن تاریخ گواہ ھے کہ پٹھانوں نے انگریزوں کو سبق سکھایا ھے سب کو مبارک ہو
طالب جان
ایک دن آئے گا امریکہ افغانستان سے زیرو ہر کر نکلے گا
شہید ناموس رسالت،امام المجاہدین،
مولانا سمیع الحق رح
اج 29 فروری کو سُپرپاور امریکہ مجاھدین کے سامنے اپنی تاریخی شـکست پر دسـتخط کرے گا
👇
دیـن اسـلام زنـدہ آباد✌
دہ ارما ن پہ لا رو زمہ دہ ارمان پہ تکل گرزم 💘💘💘 یوارمان می پورہ نہ شو ارما نو نو ارما نی کڑم💔💔معاز💘
تاریخ گواہ ہے تین خطرناک واٸرس ایران کے ذریعے پاکستان داخل ہوٸے
بغض صحابہؓ واٸرس
کلبھوشن جاسوسی واٸرس
اور اب کرونا واٸرس
سنا ہے چالیس لوگ آمین بولے تو دعا قبول ہوتی، یا اللہ کرونا وائرس سے پوری دنیا کو محفوظ فرما
جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا 💞💞💞💞
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 💕💕💕💕+
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
_*یہ محبت ہی تو ہے کہ اللہ ہماری نافرمانی کو دیکھتے اور جانتے ہوئے بھی ہمارے عیبوں کو ڈھانپ کر لوگوں میں عزت کو قائم رکھتا ہے۔۔توبہ میں دیر مت کریں جتنی جلدی ہو سکے گناہوں سے تائب ہو جائیں اللہ کو توبہ استغفار کرنے والے لوگ پسند ہیں💕*_
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
کرکٹ کو مارو گولی آجاٶ مل کر سب دعا کرتے ھیں اللہ ہم سب پاکستانیوں اور سارے مسلمانوں کو کروانا واٸرس سے بچاۓ آمین😥😭
جزاک اللہ
🌷🍁اللہ تعالیٰ پر حق
🎁🌻رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین افراد کی مدد اللہ تعالیٰ پر حق ہے، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والا، پاکدامنی کی خاطر نکاح کرنے والا اور ادائیگی کا ارادہ رکھنے والا مکاتَب۔
📘 مسند احمد 9586
🌹🌀صدقہ مال کم نہیں کرتا
🏕🏮رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صدقہ سے مال میں کمی نہیں آتی، لوگوں کو معاف کرنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ بندے کی عزت میں ہی اضافہ کرتا ہے اور جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئےتواضع اختیار کرتاہے، اللہ تعالیٰ اس کو بلند کر دیتا ہے۔
📘 مسند احمد 9570
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain