لوگ صحابہؓ کے دفاع سے خوف رکھتے ہیں
ہم صحابہؓ کے دفاع کا شوق رکھتے ہیں
یا اللّه ہمیں ایمان کامل
عطا فرما،
ھمیں صادقین ، صالحین میں شامل کر لے
اور وہ عبادت جس سے ،، تو ،، راضی ہوتا ہوادا کرنے کی توفیق عطا فرما ،،
اللّه آپ کو ھمیشہ آپنی رحمت
اور آپنے فضل و کرم میں رکھے
*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے💕*
*یہ جو چھوٹے چھوٹے طنز اور طعنے ھوتے ھیں نا ' ان سے بچا کریں - مکہ میں چند بڑے بڑے سردار تھے۔۔ جو یونہی چھوٹے چھوٹے طنز کر جاتے تھے ۔۔* *پھر کیا ھوا ۔۔۔ ؟ وہ بدر سے پہلے چھوٹی چھوٹی تکلیفوں سے مر گئے ۔۔کوئی چھوٹی سی خراش سے مرا تو کوئی چھوٹے سے پھوڑے سے۔۔۔!!!*💞💞💞
*💕مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے💕*
*💕لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے💕*
*💕ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے💕*
*💕انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کر سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذرا سی بھی کمی کر دے تو وہ ناقابلِ برداشت ہوتی ہے💕*
آزمائش تو اُنہی کے لیے ہوتی ہے، جنہیں اللہ چاہتا ہے اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں۔!
اپنی ذات کو سمندر کی طرح بناؤ جو اپنے اندر بہت کچھ لینے کے باوجود اوپر سے بالکل پر سکون ہوتا
صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں سے.....!!_*
*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے
*ربّ العلمین ہوتا تو سب کیساتھ ہے - مگر ملتا اٌسکو ہے - جو اسے پکارتا ، بلاتا اور نیک گمان رکھتا ھے.....!!!*💞💞💞
*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .......!!!*💞💞💞
*کبھی کبھی خود سے ملاقات ... انسان کو اور تنہا اور بے بس کر دیتی ہے ......!!!*💞💞
>, "ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕
"صرف تم۔۔۔💕
"ہر بار تم۔۔۔💕
"آخری سانس تک تم❤
*📚🌷سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🌷📚*
اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے......!!!!
دعا کی بڑی خوبی تو یہ ہے کہ جہاں دعا کرنے والا ہے وہیں دعا قبول کرنے والا ہے
زلیل ہوگا ہر وہ انسان جو لال مسجد کیلے آواز نہیں اٹھاتا دیکھنا یہ تو اللہ اپنے بندوں کو آزماتا ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں
*درسِ حیات (عبادت اور شیطان)*
💫 *نیکی کرنے کی توفیق بھی رب تعالی ہی دیتا ہے لیکن شیطان ہر دم اس کوشش میں رہتا ہے کہ کسی طرح انسان رب تعالی کے ذکر سے باز آ جائے۔*
🍃🍂🍂🌹🍂🍂🍃
*🌹🌻﷽🌻🌹*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*جب دعا مانگو تو پھر*
*سب کچھ اللہ عزوجل پر چھوڑ دو*
*کیونکہ اللہ عزوجل ہمیں وہ نہیں دیتا*
*جو ہمیں اچھا لگتا ہے،*
*بلکہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لئے اچھا ہوتا ہے.*
🍃🍂🍂🌹🍂🍂🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain