Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی
😂😂😂😂😜😛😛😛

Islamic_students
 

اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣🥴🥴
😂😂😂🙄🙄🙄

Islamic_students
 

جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊🙊😀
تواڈا کی خیال اے؟ 🤔😂😜

Islamic_students
 

مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂

Islamic_students
 

ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟😊
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
😂😂

Islamic_students
 

کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..

Islamic_students
 

وہ کر رہا تھا اپنی وفاؤں کی باتیں__💔💔
مجھ پر نظر پڑی تو خاموش ہو گیا,,,🔥

Islamic_students
 

جس طرح روح کے بغیر زندگی کا کوئی وجود نہیں
اسی طرح حُب صحابہ کرامؓ کے بغیر ایمان کا کوئی وجود نہیں

I  : Beshak💖❤️💋💖 - 
Islamic_students
 

#جن__کی__نظروں__میں__ہم_برے_ہیں🔪👇♥️
#خدا_ان_نظروں_کو_بھی_سلامت_رکھے🤲🏻👇♥️ameen

Islamic_students
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

Islamic_students
 

*☜ جب تم اللہ کے دربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور اللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا..!!!!!!*
📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿

Islamic_students
 

نور مے ھيس په وسکے نيشته
بس دعا به درته کومه ><<<<<<<<ٹول>>> آباد اوسئ يارانو که زه يم اؤ که زه نه يم .

Islamic_students
 

*آنسو بھی بڑے بےوفا ہوتے ہیــــں ... کبھی کبھی بلاوجہ ہی آنکھوں کو چھوڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞

Islamic_students
 

*محبت اور آنسوؤں کا بھرم*
*خدا کے سوا کوئی نہیں رکھتا*

Islamic_students
 

*جو قیمتی چیزیں ہمیں بن مانگے مل جائیں ، بدقسمتی سے ہم انہیں قیمتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیں.....!!!*💞💞

I  : عورت کا ڈانس، مجرہ تو سب دیکھاتے ہیں، مزہ تو تب آتا ہے جب عورت کا یہ روپ - 
Islamic_students
 

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے
یا رب ہمیں
"مکہ مدینہ"کی حاضری نصیب فرما
آمین

Islamic_students
 

*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞

Islamic_students
 

✍🏻 *ڈاکٹر کی کوئی بھی دوا روح کی اس بے چینی کو کبھی ختم نہیں کر سکتی جو کسی کو اذیت یا تکلیف دے کر پیدا ہوئی ہو۔*