ہاں ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا🌚🔥
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے pagl pagl pagl pagl pagl pagl
#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
ہاں ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا🌚🔥
#مَت_کرو_بحث_ہَار_جاؤ_گی،
#حُسـن_اِتنی_بڑی_دَلیل_نہیں.
ــــــــــــــ:。.。❣❣。.。:ــــــــــــــ
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا💞
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں💞😟
,یہ چائےکی محبت ❤ تم کیا____________ جانو
ہر گھونٹ میں سوچتےہیں ان کوبڑی تسلی کےساتھ..!☕
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر..❤❤
آپ آتے ہیں جس خیال میں💓
ہائے ہم اس خیال کے صدقے 💕
ہائے صدقے
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ😅😄😃😂😂😂😂😂😂😂
لڑکیوں برتن دھونے کی Speed کون سی ہیں
1 2G 🤣🤣
2 3G🤣🤣🤣
3. 4G🤣🤣🤣🤣
میری ساری پوئٹری صرف ان کے لیے🙈😍
جن کا ابھی تک کوئ اتہ پتہ نہیں😏😏
لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں
لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .🤣🤣🤣
عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝
زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی
😂😂😂😂😜😛😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain