محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی، ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں، لاڈ پورے ہوجائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی، اور اگر یہ لاڈ پورے نہ ہوں تو مان ٹُوٹ جاتے ہیں اور ٹُوٹے ہوئے مان انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں.....!!!
*تعلیم انسان کو بولنا تو سکھا دیتی ہے...!!*
*مگر یہ کبھی یہ نہیں سکھاتی کہ...*
*کب..* *کہاں..* *اور کتنا بولنا ہے...
*اپنے احساسات کو لفظوں میں ڈھال لینے والے ... خود کو زندگی کے سانچے میں مشکل سے ڈھال پاتے ہیــــں ....... !!!*💞💞
کبھی تیر ے نام پر جنگ ہوگئی تو❤
ہم اِیسے بزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ہونگے ❤
پھــــــول جیسے بچوں کو موبـــائل پہ کارٹون دکھانے کی بجائے
سورۃ الرحمن دکھاؤ ان پھولوں میں تبدیلی دیکھنا،!!!!
جامعہ حفصہ کی طالبہ نے دل دہلا دینے والا جملہ کہا:
تمہارے پاس دشمنوں کے لیے چائے کی پیالیاں ہیں اور اپنی بہن بیٹیوں کے لیے ڈنڈے!
ابن عباس رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال
(من سب أصحابي فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين)
السلسلة الصحیحة (2340)
ترجمہ:
جس نے میرے صحابہ کو برا کہا، اس پر اللّه تعالی، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت
گانے سننا گناہ کبیرہ ھے۔ اس کے بارے میں حدیث میں آتا ھے کہ گانے سننے والے کے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈالا جائےگا۔ اللہ ہر ایک کی حفاظت فرمائے آمین۔
*جب تم کسی چیز کو چھوڑ دیتے ہو۔ تو وہ مرجھا جاتی ہے جب تم قران کو چھوڑتے ہو تو تم خود مرجھا جاتے ہو🌸🌸*
_❤️اسلام علیکم_
*جب تم کسی چیز کو چھوڑ دیتے ہو۔ تو وہ مرجھا جاتی ہے جب تم قران کو چھوڑتے ہو تو تم خود مرجھا جاتے ہو🌸🌸*
_❤️اسلام علیکم_
#_وه کہنے لگی نقاب میں بھی پہچان لیتے ہو ہزاروں کے بیچ میں .
میں نے کہا تیری آنکھوں سے عشق شروع ہوا تھا ہزاروں کے بیچ میں💕
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
*بچے ہمیشہ بڑوں سے سیکھتے ہیں* *محبتیں بھی، عبادتیں بھی، نفرتیں بھی..*
*وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے۔۔۔جس دور میں جینا مشکل ہوں اس دور میں جینا لازم ہیں💪🏻
*🏏(سپورڻس کی دنیا)🏏*
اس وقت آپکے
پرس یا بٹوے
میں کتنے روپے ہیں😏🤔
لمبی لمبی مت چھوڑنا😁😁😂😂
الھم بَارک لَنَا فِی رَجَب وَّ شَعبَانَ وَ بَلغنَا رَمَضَانَ ameen
نشیلی آنکھیں😍 دھیما لہجہ 😒حسن تو😍 قیامت...واللہ
ہم فنا ہو گئے خود کو آئینے میں دیکھتے دیکھتے😋😉😂😂
نشیلی آنکھیں😍 دھیما لہجہ 😒حسن تو😍 قیامت...واللہ
ہم فنا ہو گئے خود کو آئینے میں دیکھتے دیکھتے😋😉😂😂
Talib jaaaani
بعض لوگوں کے لیے 💓 دل ، قدرتی پیارومحبت ھوتی ھے اور بعض سے نفرت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain