Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

*🕯خدا کا بہت بہت کرم ہے کہ اس نے ہمیں سب کچھ دیا، اگر ہمارے اعمال کے مطابق دیتا تو ہمارے پاس کچھ بھی نہ ہوتا۔*
*🕯افسوس! وقت چپ چاپ ہماری قبر کھود رہا ہے۔*

Islamic_students
 

*🕯لوگ تعلیم یافتہ ہوگئے ہیں، مگر انسان بننے میں ناکام ہیں۔ ایسی تعلیم کا کیا فائدہ؟*
*🕯لوگ کہتے ہیں پیسہ رکھو برے وقت میں کام آئے گا، میں کہتا ہوں کہ اللّٰه پر یقین رکھو برا وقت ہی نہیں آئے گا۔*

Islamic_students
 

*🕯ہم میں سے اکثر لوگ ایمان کی موت مانگتے ہیں، لیکن نہ جانے کیوں ایمان کی زندگی نہیں مانگتے۔*
*🕯دل میں بغض، ریا کاری، فریب، اور جھوٹ ہے، پھر بھی دعاؤں میں اثر چاہئیے۔*

Islamic_students
 

*🕯ہم وہ سارے کام پہلے کر لیتے ہیں جو ہمارے نفس کو پسند ہیں۔ اور وہ سارے کام زندگی کے آخری حصے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں جو اللّٰه کو پسند ہیں۔*
*🕯دلوں میں رہنا سیکھئیے، گھروں میں تو سبھی رہتے ہیں۔*

Islamic_students
 

*🕯اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کسی سے توقع مت رکھو، کیونکہ توقع کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے۔*
*🕯یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ ہماری پوسٹیں اور میسج، ایسی جگہ محفوظ ہو رہے ہیں۔ جہاں سے اللّٰه کے سوا کوئی بھی ڈلیٹ نہیں کر سکتا۔

Islamic_students
 

*📍🥀بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ھے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے💯*

Islamic_students
 

*📍🥀سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے💯*

Islamic_students
 

*📍🔖لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں💯*

Islamic_students
 

*🔖ــــــــــــــــــTalib ـــــــــــjaaanــــــــــ🔖*
~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~
*📍🥀خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے💯

Islamic_students
 

*ضمیر سڑک پر لگے اس معلوماتی سائن بورڈ کی طر ح ہے، جو راستہ اور صحیح سمت تو بتاتا ہے مگر اس پر چلنے کیلئے مجبور نہیں کرتا

Islamic_students
 

*جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں وہ اپنے لباس سے لے کر مکان تک ہر شَے کی تعریف چاہتا ہے

Islamic_students
 

*السلام علیکم
*اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ہے۔ اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے، تکبر کمزور ہوتا ہے ....!!!!!*

Islamic_students
 

*السلام علیکم...*😇😇
*وقت، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو ایک بار اٌڑ جائیں تو واپس نہيں آتے ...!!!*

Islamic_students
 

"کسی #بزرگ کا قول هے"♥♥
#دوست کی غلطی ریت پرلکهو تاکہ پانی اسے مٹا دے.♥♥
"اور"
#دوست کےاحسان پتهر پر لکهو تاکہ اسےکوئی مٹا نہ سکے.!♥
♥♥#pgl,

Islamic_students
 

بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو .
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں ۔

Islamic_students
 

, منم چےستابه یاران ڈیر شی مابه ھیرکڑے اشنا
"خو تنہائی به درته کله کله ما یادہ وی. 👓

Islamic_students
 

تمام احباب صبح وشام تین تین مرتبہ بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمہ شیء فی الارض والا فی السماء پڑھا کریں انشاء اللہ کرونا وائرس سے مکمل نجات

Islamic_students
 

کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا.
اللہ پاک سب مسلمانوں کو کرونا وائرس سے بچائے آمین

I  : 👊🤛👎💖💖💖💖💖 - 
Islamic_students
 

اے اللـــّٰـــــہ❤
ہمارے مقـــــدر میـــں لکـــھ دے
وہ "طیبــــــــــہ"کــی گلـیــــــــاں وہ
"زم زم" کا پـانــــــی
Ameen ameen Ameen Talib jaaan meaning talibulilam