*ختم نبوت
*وضاحتِ علمائے لدھیانہ
🔥 *ساری دنیا جانتی ہے کہ محمد رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم آخری نبی ہیں اور یہ مسلمانوں کا وہ عقیدہ ہے جس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں دو سو 200 سے زیادہ احادیث ایسی ہیں جن میں نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم نے مختلف عنوانات سے، مختلف طریقوں سے ختم نبوت کا مسئلہ سمجھایا کہ حضور صلی اللّٰه علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں حضور صلی اللّٰه علیہ وسلم کے بعد کسی کو نبوت نہیں دی جائے گی لیکن قادیانی مرزائی تحریف کرتے ہیں کہ خاتم النبیین کا یہ مطلب نہیں ہے بلکہ یہ مطلب ہے کہ آئندہ حضور صلی اللّٰه علیہ وسلم کی مُہر سے نبی بنا کریں گے اس کے بعد مرزا غلام قادیانی مردود کو نبی بناتے ہیں۔
یہودیوں کے چمچے اور زندیق مرزائیت جتنی مرضی کوشش کر لیں مرزا غلام قادیانی تاقیامت تک زندیق و مردود ہی رہے گا ش
✍🏻 *ختم نبوت*
⬅️ *فتوی علماء کا لدھیانہ*
🔥 *مرزا غلام احمد قادیانی ( زندیق و مردود ) اور اس کی ذریت کے کافر ہونے میں بھی کوئی شک نہیں اور جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی مسلمان نہیں مگر قادیانی کافر ہونے کے باوجود اپنے کفر کو اسلام کے نام سے پیش کرتے ہیں کہتے ہیں کہ جی ہم تو ” جماعت احمدیہ“ ہیں ہم تو مسلمان ہیں لندن میں اپنی بستی کا نام رکھا ہے ” اسلام آباد “ اور کہتے ہیں کہ جی ہم تو اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں جی ہمارے تو شرائط بیعت میں لکھا ہوا ہے کہ میں صدق دل سے حضور صلی اللّٰه علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتا ہوں لہٰذا مرزائی زندیق ہیں کیونکہ وہ اپنے کفر پر اسلام کو ڈھالتے ہیں۔*
✍🏻 *ختم نبوت*
⬅️ *مرتد کا حکم*
🔥 *مرتد کا حکم چاروں فقہوں کا متفق علیہ مسئلہ ہے کہ جو شخص اسلام میں داخل ہو کر مرتد ہو جائے ” نعوذ باللّٰه ثم نعوذ باللّٰه “ اسلام سے پھر جائے اس کے بارے میں حکم یہ ہے کہ تین دن تک اس کے شبہات دور کرنے کی کوشش کی جائے اگر وہ دوبارہ اسلام میں داخل ہو جائے تو بہت اچھا ہے ورنہ اللّٰه تعالیٰ کی زمین کو اس کے وجود سے پاک کر دیا جائے۔*
اگر دوستی کی مثال دیکھنی ہو تو ابوبکر صدیق کو دیکھ لو ،!!!!!
سوال ھو گا کیا لاۓ ہو
کہہ دیں گے محبت صدیق اکبرؓ لاۓ ہیں
سلام سلام شہداۓ ناموس صحابہؓ
چہرے پر داڑھی ،اونچی شلوار اور سنت کےمطابق لباس پہنناکسی مولوی یا فرقےکی ایجادنہیں بلکہ
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے
تجھے سینے سے لگاتے ہی
دھڑکنیں ترتیب میں آ جاتی ہیں
راتوں کو نیـــــــــند کم
تیرے خـــــــــیال زیادہ آتے ہیں۔۔۔
وہ دل میں بیٹھا ہے پیر بن کے
سانسیں ہیں_________مرید جس کی
💞
دیکھنے والے دیکھ لیں صورت
پھر یہ صورت نظر نہ آئے گی
🔥✌🏻🖤
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﻠﻴﮟ ﮔﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ
! .. ﺑﮭﻴﮍ ﻣﻴﮟ
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﻞ ﺟﺎۓ ﺗﻮ ﻧﺎﺯ
!!.. ﮐﺮﻧﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﭘﺮ
آزماتے ہیں لوگ__صبر میرا....❣
ذکر تمہارا___باربار کر کے.....❣
اتنی پلا دے آج کے روئیں تو ساقی۔
نکلیں ہماری آنکھ سے آنسو شراب کے۔
قدرت کے حسین مناظر میں !!!
میرے یار کا بھی شمار ہوتا ہے 💕💯
یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی
وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں
گھر میں کون کون ہے؟🤔
ہم چھ جان👬👬🤹♂️🏋️♂️
کون کون.......................
چار دیواریں 😥😪
چھت اور میں 😪🤨😥
#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘
🌹❤ تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل ❤🌹 ❤🌹
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں 🌹❤
💕تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے💕
💕بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا۔۔💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain