Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔

Islamic_students
 

_جس طرح پھول کا تعارف اس کی خوشبو ہوتی ہے_
_اسی طرح انسان کا تعارف اس کا کردار سے ہوتا_

Islamic_students
 

💫 *ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻭﮦ آپ کے ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﭘﺎﺗﮯ۔* Sun li Pagal

Islamic_students
 

📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
*" لوگ کہتے ہیں کہ مال و دولت جمع کر کے رکھو تا کہ برے وقت میں کام آئے ۔میں کہتا ہوں کہ اللہ رب العزت کی ذات عالی پر یقین رکھو تا کہ برا وقت ہی نہ آئے ۔"
📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿

Islamic_students
 

Assalam o alaikum good morning

I  : My old pic talib jaaaani - 
I  : Badmashi😏😏😏😏 - 
Islamic_students
 

دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕
💞😭💞
کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے...💕

Islamic_students
 

میرا وجود اب بہلتا نہیں ہے لفظوں سے
میں تیرے خط کے نہیں تیرے انتظار میں Hہوں

Islamic_students
 

میرا وجود اب بہلتا نہیں ہے لفظوں سے
میں تیرے خط کے نہیں تیرے انتظار میں ہوں

Islamic_students
 

ایک دوسرے جیسا ھونا ضروری نھیں.❤❤❤
ایک دوسرے کے لیے ھونا ضروری ھیے❤❤❤

Islamic_students
 

*_💞"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو" 💞_*
*_💞"خوبصورت وہ ہوتا ہیے جس سے محبت ہو جاتی ہیے"💞_*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Islamic_students
 

*کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا۔*
*ہم اہل محبت ہیں محبت ہی کریں گے*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Islamic_students
 

*_دنیا والو ں سے کوئ امید نھی رکھتا ھوں 🔥_*
*_کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا 🔥_*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Islamic_students
 

*انسانی شخصیت فقیر کی گڈری کی مانند ہے ... جس پر رنگا رنگ کے پیوند لگے ہیں ... ہر ٹکڑا دوسرے سے مختلف ہے ... تضاد ہی تضاد*🌚
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Islamic_students
 

*یادوں کے روپ میں رہتے ہو میرے ساتھ____!*
*تمهارے اتنے سے احسان کا سو بار شکریہ____!❤*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Islamic_students
 

Follow to follow damdm wali

Islamic_students
 

ایک شخص آپ سے دور بھاگتا ہے تو اُس کے پیچھے کبھی نہ بھاگو، تم اپنے اور اس کے بیچ کا فاصلہ کبھی کم نہ کر پاؤ گے،کیونکہ وہ پھر دوگنی رفتار میں تم سے دور بھاگتا ہے، زندگی کا ایک اصول بنا لو جانے والے کو جانے دو تاکہ پیچھے بھاگنے کی اذیت سے بچ جاؤ ،

Islamic_students
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﭼﻨﺎﺅ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﻇﺮﻑ ﻭﯾﺴﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﻇﺮﻑ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﺐ ﮐﺎ ،

Islamic_students
 

ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﺎﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞ ﮔﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ، ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ،