جــــــــــــــــــانتے ہیں،
کہ اِنسان کِسے کہتے ہیں؟
جِس کی آنکھ میں احتـــرام ہو،
الفاظ میں نـــــرمی،
اَخلاق میں رحمـــــدِلی
اور،
مَقاصِد میں، اعلیٰ ظـــــرفی ہو💫👍
#ہم_تو_ہر_بار_چمکیں_گے_نئے_سورج_کی_طرح
#جلنے_والوں_سے_کہو__
#وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ.🔥
نکاح کر کے ساری زندگی عشق فرماٶ گی ان سے 😍🙈🙈
میری زندگی کسی ویلنٹاٸن ڈے کی محتاج نہیں 💯✔😏
انشإاللہ💚💖
*اے خدا گروپ کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲*
*ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣
*نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیوں کہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہوجاتی ہے🌹*
اس زبان میں کیڑے پڑ جائیں جس زبان سے اھل بیت، خلفائے راشدین اور صحابہ کرامؓ کےخلاف نامناسب الفاظ نکلے.
سب بول دے آمین
جس معاشرے میں حلال نکاح مہنگا ہو جائے
وہاں پر گناہ کی قیمت 14 فروری پر صرف اک پھول ہی رہ جاتی ھے
🌹
ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺑﮍﯼ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺮﺩ ﭘﺮ ﺁﺗﯽ ﮨ.
ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﯽ ﺗﻢ ﻣﺮﺩ ﮨﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ !
ﺍﻭﺭ.. ﯾﮧ ﻣﺮﺩ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻣﻨﮉﻭﺍ ﮐﺮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ.. ﻧﮩﯿﮟ ﺟﯽ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺳﻤﺠﮭﺘﯽ ﮨﻮ "
ﺍﻭﺭ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺑﮭﯽ ﺿﺪﯼ ﮨﮯ، ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺁﮐﺮ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ
" ﻧﮩﯿﮟ ﺟﯽ ﺗﻢ ﻣﺮﺩ ﮨﻮ ".
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
اگر آپ کسی کو دل سے چاہو اور وہ آپ کی قدر نہ کرے تو یہ اُس کی بدنصیبی ہے آپ کی نہیں....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 شرجیل کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
کیا دشمنی تهی تمهاری مجھ سے جو تم نے میری هنستی کهیلتی آنکهیں نم کر کردیں
کیا دشمنی تهی تمهاری مجھ سے جو تم نے میری هنستی کهیلتی آنکهیں نم کر کردیں
میں تو تمهاری زندگی جنت کرنے آیا تها نا
تم نے کیوں میری زندگی جهنم کردی.
ان کے فین مت بنو جوآپ کو جانتے تک نہیں
اگر فین بننا ہے تو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کےفین بنو جو
آج سے1400سال پہلےتمہارےلیے روئے تھے
نہ بن سکے گی نہ بن سکے گا
مثال تیریﷺ جواب تیراﷺ
توﷺ شاہ خوباں توﷺ جان جاناں
ہے چہرہ ام الکتاب تیراﷺ
مجھے اس مرد سے نفرت ہے جسکی مردانگی صرف عورت تک محدود ہو1
*کیا واقعی ہم سب اتنے ہی اچھے ہے جتنا ہم سوشل میڈیا پر بنتے ہے؟*
*اگر واقعی اچھے ہے تو پھر ہمارا معاشرہ اتنا بگڑا ہوا کیوں ہے؟❓*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain