*رب کی بڑائی کے لئے اِک سورۃُ الاِخلاص ہی کافی ہے وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں
*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (126) 💎*
🌹 سيدنا عبداللہ بن عباس رضي الله تعالى عنهما بیان کرتے ہیں کہ، رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا :
*« سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ وہ تمہارا بہترین لباس ہے، اپنے مردوں کو بھی انہیں میں کفن دو، اثمد تمہارا بہترین سرمہ ہے کیونکہ وہ پلکیں دراز کرتا ہے اور نظر کو تیز کرتا ہے ».*
📘 [ صحيح الجامع : ٣٣٠٥ ]
*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㊾••✶*
✒رمضـان المبارک کے روزے رکھنا:
*🌹🍂رسول اللہﷺ نے فرمایا: جـــنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جـــنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا، پکارا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہے؟ وہ کھڑے ہو جائیں گے ان کے سوا اس سے اور کوئی نہیں اندر جانے پائے گا اور جب یہ لوگ اندر چلے جائیں گے تو یہ دروازہ بند کر دیا جائے گا پھر اس سے کوئی اندر نہ جا سکے گا۔*
📚|[ صحیح البخاری-١٨٩٦]|
*کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں ... کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیـں ہوتی
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔🔥
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے
خود کو پڑھتا ھوں___ چھوڑ دیتا ھوں...
ایک ورق روز___موڑ دیتا ھوں..
*باپ کی موجودگی سورج کے مانند ھوتی ھے، سورج گرم تو ضرور ھوتا ھے مگر سورج نہ ھو تو اندھیرا چھاجاتا ھے۔*
❣🤲🏻 🌙۔
*سمجھدار انسان دوسرے کی غلطیوں سے سیکھتا ہے -* *اور* *ہم دوسروں کی غلطیاں* *سنبھال* *کر رکھتے ہیں -* *تاکہ* *بوقت ضرورت اپنی غلطیوں کے* *دفاع کیلئے استمعال کر سکیں
*تم اس شخص كے سامنے غلام ہو جس سے تم محبت کرتے ہو اور وہ تمہیں کبھی بھی آزاد کر سکتا ہے۔*
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے ❤ ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ…
Follow to follow
Asslam o alikum
دنیا میں واحدکتاب
👈 قرآن پاک ہےجوانسان کی زندگی کوبدلنےکی طاقت رکھتی ہے۔۔🌾🌾
💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚
کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔💯🔥🔥
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔😘😙
#______?💖
جب نماز جنازہ میں سجدہ نہیں تو پھر درباروں فقیروں کے در پر سجدہ کیسے جائز ھے سجدہ صرف اللہ کو کیونکہ وہی سجدہ کے لائق ہے
*ماں باپ کی اہمیت
*ان سے پوچهو*
*جن کو ماں باپ سے*
*ملنے کے لیے قبرستان*
*جانا پڑتا ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain