*اس شخص کو کوئی نہیں*
*بدل سکتا جس شخص کو*
*اپنے اندر کوئی غلطی*
*نظر نہ آتی ہو*
*جو برداشت کرنے کا فن*
*جانتا ہو وہ شخص زندگی*
*کی کوئی بھی جنگ نہیں*
*ہارتا جنگ اپنوں سے ہو یا*
*غیروں
دنیا کے واحد لیڈر
جنہوں نے 63 سال کی عمر پائی،
اور زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ ہیں اللّٰہ کے آخری رسول، محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
======♦======
*✍🏻جس طرح بغیر صبر کے جسم بے کار ہے اسی طرح بغیر صبر کے ایمان۔*
======♦===
اللہ سے ہر حال میں ڈرتے رہو بے شک جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے آگاہ اور باخبر ہے۔*
*اگر ﺁﭖ کسی کو چھوٹا دیکھ رھے ھیــــں تو اسے یا تو ﺁﭖ دور سے دیکھ رھے ھیــــں یا پھر غرور سے دیکھ رھے ھیــــں*
*ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ........!!!*
*ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ
کتابیں اور بھی اتری ہیں مگر قرآن مجید کی یہ خوبی ہے کہ نابینا لوگ بھی تلاوت کرنے لگتے ہیں*2#
*✍🏻حلـــــــقہ اہـــل ذوق📚*
*بہترین رشتہ وہ ہے*
*جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے*
*✍🏻مسلم گروپ*
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (47)*📍
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خوشخبری ھےاس شخص کے لۓ جس نےمجھےدیکھا اورمجھ پرایمان لایا اورسات بارخوشخبری ھے اس شخص کے لۓ جس نےمجھے نھیں دیکھا اورمجھ پرایمان لایا..
(مشکوۃ #حدیث# 6126)
*🌱راستے کا حق ادا کرو*
*🔹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا راستوں میں بیٹھنے سے بچو۔ صحابہ نے عرض کیا کہ ہم تو وہاں بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ وہی ہمارے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے کہ جہاں ہم باتیں کرتے ہیں۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر وہاں بیٹھنے کی مجبوری ہی ہے تو راستے کا حق بھی ادا کرو۔ صحابہ نے پوچھا اور راستے کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، نگاہ نیچی رکھنا، کسی کو ایذاء دینے سے بچنا، سلام کا جواب دینا، اچھی باتوں کے لیے لوگوں کو حکم کرنا اور بری باتوں سے روکنا۔ 🔹*
📗«صحیح بخاری :2465»
💖 *سیدنا سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ہم رسول الله - صلى الله عليه وسلم - کہ پاس بیٹھے ہوئے تھے، آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ بتلاؤں کہ جب کسی شخص پر کوئی غم یا دنیا کی کوئی مصیبت ٹوٹے اور وہ ان کے ذریعے دعا کرے تو وہ مصیبت اٹھا لی جاتی ہے ؟! وہ یونس علیه السلام کی یہ دعا ہے : لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين .*
📖 [ صحيح الجامع : ٢٦٠٥ ]
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (47)*📍
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدگمانی سے بچوکیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے، ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو اور جاسوسی نہ کرو، دنیا کے لئے ایک دوسرے سے نہ جھگڑو اور حسد نہ کرو، ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور باہم عداوت رکھتے ہو ئے ایک دوسرے سے منہ نہ موڑو اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جاؤ۔
(موطا امام مالک 291)
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (50)*📍
🍃 سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلي الله عليه وسلم نے فرمایا :
*« مومن مرد اور مومن عورت کی جان، اولاد، اور مال میں آزمائشیں آتی رہتی ہیں (جن سے اس کے گناہ معاف ہوتے رہتے ہیں) یہاں تک کہ جب وہ مرنے کے بعد اللہ سے ملاقات کرتے ہیں تو ان پر کوئی گناہ نہیں ہوتا ».*
📜 |[ جامع الترمذی : ٢٣٩٩ ]|
🍁 *نئی چیزیں ایجاد کرنے والے*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے کچھ ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے اور میں انہیں پہچان لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹا دئیے جائیں گے۔ میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے ساتھی ہیں۔ لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-6582»
J🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : (104)* 🎗
🍃 حافظ عبد الحق الأشبيلي رحمه الله فرماتے ہیں :
*« موت کو کثرت سے یاد کرنا گناہوں سے رکاوٹ بن جاتا ہے اور سخت دلوں کو موم کر دیتا ہے ».*
📕 [ العاقبة في ذكر الموت : ٤٠ ]
*🍁جــنت کا انمــول خــزانہ*
*🔹نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہیں وہ کلمہ نہ بتلاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ؟ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں، ضرور بتائیے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم «لا حول ولا قوة إلا بالله» کہا کرو۔🔹*
📘«سنــن ابنِ ماجــہ۔3824»
آپ قادیانیت پر کہاں سے لعنت بیھج رہے ہیں؟؟
اپنی حاضری لگائیں
ختم نبوت کے مجاہدین میں اپنا نام درج کریں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain