Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

: میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے خاتون جنت فاطمہ الزہرۂ For All Damadam girls😓

Islamic_students
 

Asslam o alikum jumma mobark ho

Islamic_students
 

جولوگ نکاح سے پہلے پیداھوتے ھیں وہ علماء کی بےحرمتی کرتے ھیں اورجونکاح کےبعدپیداھوتےھیں وہ علماء کی عزت کرتے ھیں

Islamic_students
 

اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣🥴🥴
😂🙊

Islamic_students
 

تین مردانہ جھوٹ🤵
1۔ میں صرف تم سے پیار کرتا ہوں😍
2۔ میں معذرت چاہتا ہوں🙇♂️
3۔ تمہیں کبھی دکھ نہیں دوں گا😧
تین زنانہ جھوٹ🧕
1۔ مجھے تم سے کوئی پیار ویار نہیں🥺
2۔ تمہارے پیچھے پاگل نہیں ہوں😠
3۔ میں تو بالکل ٹھیک ہوں😎

Islamic_students
 

کسی نے مجھ سے پوچھ لیا۔ کیسے ہو
ہم نے ہنسں کے کہا زندگی میں غم ہیں
غم میں درد ہیں درد میں مزا ہیں
اور مزے میں ہم۔ ہے

Islamic_students
 

دفعہ کرو محبت کو____😒😒😒
بجلی کو پکڑو کبھی نہیں چھوڑے گی___😐😁😂

Islamic_students
 

ہم دشمنوں کو پاکیزہ سزا دیتے ہیں ہاتھ اٹھا تے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں

Islamic_students
 

مجھے ایسی ساس چاہیۓ جو ہر ہفتے مجھ سے پوچھے۔۔۔😍😘
بیٹا نیٹ پیکج ہے یا میں کروا دوں۔۔۔😁
. ...📱📱👈👈

I  : Right Na follow er - 
Islamic_students
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
      
🌺 *وضو خوب اچھے سے کیا کرو!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، ان کی ایڑیاں سوکھی ظاہر ہو رہی تھیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایڑیوں کو دھلنے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے آگ کی تباہی ہے، وضو میں اچھی طرح ہر عضو تک پانی پہنچا کر وضو کرو ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -450»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Islamic_students
 

💦 *گناہ مٹاؤ نیکیاں بڑھاؤ*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جس سے اللہ تعالیٰ گناہوں کو مٹا دیتا اور نیکیوں میں اضافہ کرتا ہے؟ ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کہا: اللہ کے رسول! ضرور بتائیے! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ناپسندیدگی کے باوجود مکمل وضو کرنا ۱؎، اور مسجدوں کی جانب دور سے چل کر جانا ۲؎، اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -427»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Islamic_students
 

*نا عشق❤ میں🧕🏻 نہ پیار💏 میں جو مزا🙈 ہے انڈیا🇮🇳 کی ہار😔 میں 🤪🙂😆*
_INDvsAUS_

Islamic_students
 

Home k option kaha h

Islamic_students
 

*بہـــتر ہـــے کـہ وہ مر جائـــے*
*جس شخص کـــے پاس اللہ تعالی کـــے لیـــے وقت نہ ہو تو اس کـــے زندہ رہنـــے ســـے بہـــتر ہـــے کہ وہ مـــر جائـــے••••🌺۔💫*
*طُلبــاء قُـــرآن اِنسٹـــیٹیُوٹ*

Islamic_students
 

Asslam o alikum

I  : Asslam o alikum kise ho all friends - 
Islamic_students
 

Assalam o alikum

Islamic_students
 

*عیبوں کو چھپانے سے عیب ختم ہوتے ہیں عیبوں کو اچھالنے سے عیب مزید پھیلنے لگتے ہیں*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚

Islamic_students
 

*مسلسل کسی کی اوقات کو سامنے لانے کے لئے کئے گئے حربوں سے دراصل ہماری اپنی اوقات ہمارے سامنے آجاتی ہے جو مزید ہمارے ضمیر پر بوجھ کے سوا کچھ بھی نہیں*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚