*جب آپ دوسروں کے حال پر ہنستے ہیں تو ایک دن آپ کو بھی اس حال سے گزرناپڑتا ہے سمجھنے میں اور نہ ہنسنے میں بھلائی ہے*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚
*ہم باتوں کی حقیقتیں صرف جانتے ہیں سمجھتے نہیں جس کی وجہ سے حالات کے موقع مناسبت پر اوسان خطا ہو جاتے ہیں*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚
*یقین کریں دعا اور وہ بھی تنہائی میں اللہ کو سامنے محسوس کرتے ہوئے مانگی گئی دعا آپ کے رنج و الم کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے اندر کی بذدلی کی بھی بیخ کنی کرتی ہے*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚
جس دور میں بیٹی کو زندہ دفن کردیا جاتا تھا اس نازک دور میں میرے نبیﷺ نے کہا کہ میری بیٹی میرے جگر کا ٹکڑا ہے
💚💚💚
Asslam o alikum
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜
یا اللہ جو بیمار ہیں انکو تندرستی عطا فرما، جو پریشان ہیں انکی پریشانی دُور فرما اور جو فوت ہوئے انکی مغفرت فرما۔ آمین
"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا"
آمین😭
قیامت کا دن ، جب پیغمبر اولیا ، مخلوق سب پکار رہے ہوں گے نفسی نفسی
ایسے میں ایک آواز آے گی
یا ربی امتی امتی😢
صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم
Fr to fr
Asslam o alikum
Follwoer to followr
Follwoer to follower
Follower to flower
جب پوری دنیا آپ سے رخ موڑ لے تو صرف آپکی ماں آپ کیلئے کھڑی رہتی ہے ❤
میری لائف کی سب سے بہترین پوسٹ
Love you Mom 💖😘
داڑھی کیلئے یہی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی
حضرت محمد ٌصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال⑭••✶*
✒ایمان کے ساتھ سـورة الإخـلاص پڑھنا:
*🌹🍂سيـــدنا ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرمﷺ کے ساتھ آیا، آپ نے وہاں ایک آدمی کو «قل هو الله أحد الله الصمد» پڑھتے ہوئے سنا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”واجب ہو گئی“۔ میں نے کہا: کیا چــیز واجب ہو گئی؟ آپ نے فرمایا: ”جــــنت (واجب ہو گئی)“-*
📚|[جامع الترمذي-٢٨٩٧]|
🌹لکھوں تو کِس طرح لکھوں --- باتیں کمال کی🌹
🌹حد ہے کہ حد نہیں آپ ﷺ کے حُسن و جمال کی 🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖💖💖💖
میرا جنازہ بھی گھر سے رات کےاندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمہ الزہراء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain