ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤ ❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤ ❤دیوانے ہی تو ہیں تمہارے❤ ❤جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں❤ 3
تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے..9
الــــــوداع اے یار تیری جان چھوڑ دی ھم نے ـ لکھ کر آج خــــــــــــود کو بیوفا قلم توڑ دی ہم نے2