کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!! 💞💕💞💕 وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
مرشد جنازہ بہت بھاری تھا میرے یار کا شاید سارے ارمان ساتھ لیے جا رہا تھا 💔💔
زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣ ❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا ❣
جنازه__پڑها__بهى__تو__غيروں__نے__پڑها جن_كےليے_جان_دى_وه_ره_گئے_وضو_کرتےکرتے..
..baydard Zamana😭😭
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥 🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤ یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
: زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉 دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉
محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!! 💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں
"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!! ""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔 💔 1
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !! اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔

تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والو کی طرح ❤️❤️ ورنہ❤️❤️ ہم روح تو کیا دل میں بھی اتر جاتے ❤️
*بڑی مشکل سے پایا ہے تجھے کھو نہیں سکتا* 😘💕
*تیرا ہی تھا تیرا ہی ہوں اور کسی کا ہو نہیں سکتا*


میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا جگر❤️❤️❤️ جنھیں ھر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو
