ﺗﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺗﮭﮑﻦ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﺍﻗﻌﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﮨﻢ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻢ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮨﻮ، ﭼﻤﻦ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ
😊😊
جن_کے_یار کمال_ہوتے_ہیں...!! وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں...!!
Mera yaar gulaab Hy
Meri qismat kharab Hy 🤣😂
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔 تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
جو ہم سے نفرت کرتے ہیں وہ ذرا شوق سے کرے..🔥😍 ✨کیونکہ_ ہم ہر کسی کو محبت کے قابل نہیں سمجھتے---✌😏
مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥 مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو.........❣️ میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو.........❤
ھاتھ تھاما ہے تو بھروسہ بھی کرنا💯😘 جگر🔥 ہم خود تو ڈوب جائیں مگر تمہیں نہیں ڈوبنے دیں گے❣️
ساڈے_حوصلے_بلند_رکھیں_مالکا💯💯 #دن_زندگی_وچ_ماڑے_چنگے_آندے_رہندے_نے🔥🔥
اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی " اِدھر دل میں
خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے
Mahi vay muhbtan nay sachian
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری 😞 کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
ستم ڈھاتے ہوئے سوچا کرو گے!!
ہمارے ساتھ تم ایسا کرو گے؟؟
مجھے بس یونہی تم سے پوچھنا تھا!!
اگر میں مر گیا تو کیا کرو گے؟؟
لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں💞
ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂
*بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی* *بات یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا ہوں میں*
Thukra k Mera pyar Mera inteqam daikhy ga
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،، ۔ ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ، . O Sanam ..
*چلو آؤ کچھ ایسے عشق کرتے ہیں* *تم ہم پر مرو__ہم تم پر مرتے ہیں*
..sanam....
عجب نشہ سوار ہے تیری یادوں کا مجھ پر جب بھی کچھ سوچوں یاد تم ہی آتے ہو ہدایت تنہا
💔💔Baydard Zamana 😢 😥
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔ جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
: تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔 مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ ...! مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں خیال تیرا ضرور آتا ہے ...💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain