کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا دور ھونے پر بھی اعتبار تھا تیرا نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ھم سے وفا کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا... 😰😥😓😢😪 وفا کی شاعری دل کی فریاد..
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ 💔 ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے.......... 💔
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤ ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔 💔 💔
🔥وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اسکو🔥 ❤کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اسکو❤ 🔥نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا🔥 ❤کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اسکو
شکایت کر کے چھوڑ گئے وہ کہ دیر سے آتے ہو🖤 یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی تو آ جاتے تھے۔ 💔🥀
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤ کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤
لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جايے ہر لفظ میں وہ درد پیدا کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جايے 💔💔
دل بہلانے کے لے لوگ گفتگوں کرتے یے ہم سے 💘💘 مالوم تو مجہے بہی ہے کہ ہم کسی کو اچہے نہی لگتے 💔💔
محبت کی ازمايشیں دیکھ دیکھ کر تھک گیا ھوں, " اے "خدا " قسمت میں کويی ایسا دوست لکھ دے جو موت تک وفا کرے✌❤
: مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری
😔😔
اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔 وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔 کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ
ﺩﻥ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯﭘﮭﺮ ﺗﯿﺮﺍ ﻭﻋﺪﮦِ ﺷﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺳﺎﯾﮧِ ﮔُﻞ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺻﺮ ﮨﻢ ﺑﮩﺖ ﺭﻭﺋﮯ ﻭﮦ ﺟﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain