Damadam.pk
Its_Khanii's posts | Damadam

Its_Khanii's posts:

Its_Khanii
 

خُدا کسی کی رات کو کسی کی آواز کا محتاج نہ کرے 🔥😔
#KhakZaDii💔🥀

Its_Khanii
 

دنیا ستاتی رہے گی تم مسکراتے رہنا 🔥🥀
🖤🥀
#khakZaDii📚💫
good morning

Its_Khanii
 

ذکر اللّٰہ میں دوا بھی ہے اور شفا بھی ہے۔۔💯💞
khakZaDii__ツ🍁

Its_Khanii
 

اگر مُحبت سچی ہو تو مِل ہی جاتی ہے ، خُدا ہدایت دے اُسے جِس نے یہ جُھوٹ بولا ہے! 🙂
۔ khakZaDii__ツ🍁

Its_Khanii
 

پیسے سے خوشیاں نہیں خریدی جا سکتی،
یہ جملہ صرف غریبوں کو پُرسکون رکھنے کے لیے ایجاد کیا گیا ہے..
khakZaDii__ツ🍁🥀

KhakZaDii📚💫
I  : KhakZaDii📚💫 - 
Its_Khanii
 

ایسی نماز عشق ہم کو بھی سکھا ..
اے رب!😇🥀
جس میں انتظار صرف آذان کا ہو___❤️❤️✌️
🔥
KhakZaDiii📚💫🔗

Its_Khanii
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
KhakZaDiii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

دنیا میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں ،
ایک سانچے سے کوئی دو لوگ نہیں بنائے اللّٰہ نے۔!♡
KhaKZaDii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے...🙂❤✨
KhakZaDii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

لڑکیوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرنے والوں کی اپنی زندگی "Dustbin " میں گزرتی ہے۔۔💯
KhakZaDii📚💫

Its_Khanii
 

ساتھ دینے والے حالات نہیں دیکھا کرتے 🔥💔
KhakZaDii💫📚

Its_Khanii
 

تعلق میں اداکاری نہیں 🔥
وفاداری کا معاملہ رکھیئے 💯
KhakZaDii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

زندگی جب مشکل وقت ميں ناچ ناچتی ہے تو ڈھولک بجانے والے آپ کی جان پہچان والے ہی ہوتے ہيں ..🙏🙏
KhakZaDii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

خاموشی سے بڑا کوٸی جواب نہیں ہوتا
لیکن خاموشی سے بڑا کوٸی عذاب بھی نہیں ہوتا
KhakZaDii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

جو سچ میں خراب ہوتے، تو سوچو کتنے فساد ہوتے🔥🥀
KhakZaDiii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

اور جب ہم یقین کر لیتے ہیں تو لوگ بدل جاتے ہیں.💔💯
KhakZaDii__ツ🍁🥀
Khaniii boly Tu same same howa hy.......🙂

Its_Khanii
 

راہ راہ تکتے تکتے جب تھک گئی میری آنکھیں
Khan G
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسوں نکلے
#khanii📚💫🙂

Its_Khanii
 

😏زندگی کم پڑ گئی ورنہ
وہ نہ ملتا.....مجال تھی اس کی🤘
KhakZaDii📚💫👑

Its_Khanii
 

اپنے سوا کوئی اپنا نہیں 🙂
لہذا اپنی قدر کیجئے🥀
#khakZaDii📚👑💫