رابطے ختم کرلیے سب نے ،اب مجھے اپنے ساتھ رہنا ہے 🥀
#khakZaDiii📚👑💫
لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے_____!!♥
💫اگلے عشق میں تمہیں ضرورت ہوگی.!!
🅐🅛🅞🅽🅴
KhakZaDii📚👑
تیڈے نکھیڑے دے ہن تھکیڑے💫
♥خدا لہاوے تاں نندر آوے
KhakZaDii📚👑
پھر آج کون ہے میری جگہ پر ؟♥
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
💔🔥
KhakZaDiii👑📚♥
میڈا قاصد یار کو آکھ ڈیوی🍁
♥تیکوں چھوڑ کرائی ہنڑ مونجھا ہے
KhakZaDii📚👑💫
میڈے جانی وس دی گال جو نہیں ___😕
تیکوں بھلداں آپ تباہ تھینداں __💔🥀
😞
khakZaDii♥📚👑
سارا جگ ہوے شاکر اِک پاسے۰۰۰😎
ساڈے یار دی رونق وکھری اے 🔥۰۰
KhakZaDii👑📚💫
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا ،🙏
#ہائےبچپن
KhakZaDii📚🍁♥
اساں سارے جگ دے نوکر نئی
👑
تیڈی ذات دے تابعدار ہیسے
KhakZaDii♥🍁📚
اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے🥀🌚
khakZaDiii__ツ🍁
تمھارے سوا نہیں ہے کوئ دوسرا۔
ہم سے یہ بھی کہا گیا تھا✋
KhakZaDii__ツ🍁🥀
مت بناؤ رازدار کسی کو معزز سمجھ کر💯
یہاں لوگ قدم قدم پر کمزوریاں پکڑتے ہیں🙂
KhakZaDii__ツ🍁🥀
میری دنیا ہے وہاں تک ۔۔۔۔🥰💢💫🖇
تیرا ساتھ ہے جہاں تک۔۔۔ ❤💑
KhakZaDii♥🍁
کون جانے کہ ؛ ہنسنے والوں کو کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں! ۔ " 💔🙂
KhakZaDi__ツ🍁🥀
Post py Comments srif wa kry inhy meri posts smjh aa jaay please
Mujhy koi interest nhi kisi sy bat krny m 🤗🤗
KhakzaDii🍁♥
مسئلہ ہی نہیں میرا بات عزت نفس کی ہے
کوئی لہجہ بدلے تو راستہ بدل لیتی ہوں
#KhakZaDii💔🥀
یہ میرا ضبط سلامت رہے دُعا کیجیے! میں اُس کو ایسے بُھلاؤں کہ ؛ جیسے تھا ہی نہیں🥀🌚
Khaniiii__ツ🍁
کبھی بھی کسی کی پاکیزہ محبت کو مت ٹھکراؤ
اُسے تو صبر آجاۓ گا لیکن آپ کو پاک محبت پھر نہیں ملے گی🙂♥️💸
Khaniii__ツ🍁🥀
Likn Aksr log apny Sachy JazbaT galat logon par Kharch krty hain
Mera mana hy wa shakhs Hamesha Tarsta rehta hy payar muhbbat ky liye jo had sy zayada payar krta hy.......🙂🙂
مُخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو؛
منافق چھوڑ جائے تو اللہ کا شُکر ادا کیا کرو۔❣️
Khaniii__ツ🍁🥀
اور پھر اِنسان پر ایسے دِن بھی آتے ہیں کہ ؛ جِن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂
KhakZaDii 💔
26_7_2022
9:50pm
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain