اٹھا کر پھینک دیں اپنی زندگی سے
ہر اس شخص کو جو آپکے زہنی سکون کے لیئے خطرہ ہے ۔۔۔ !!😌💯✨
Khaniii__ツ🍁🥀
نصیب نصیب کی بات ہے
کوئی نفرت دے کر بھی پیار پاتا ہے
کوئی بے پناہ محبت کر کے بھی
اکیلا رہ جاتا ہے💔😊
Khaniii__ツ🍁🥀
اُسکو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں🥀
Khaniiii__ツ🍁🥀
کچھ لوگ اپنی جوانی کا بہترین حصہ ڈپریشن میں گزار دیتے ہیں۔🌚
Khaniii__ツ🍁
📚✏⛥
تیرا• پچھڑ جانے کا کوئی غم نہیں•
اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں جناب
🍁
Khanii
Just post
Am loyal bandii😀🙂🙈
کوئی بھی شخص اتنا خوبصورت نہیں ہوتا.
جتنا اس کو اسکا چاہنے والا بنا دیتا ہے♥️💯
Khaniii
Agree😇🤗
اگر خوبصورت ہونا جرم ہے تو
ہاں میں ہوں مجرم 🙈😹🥀
Khaniii
بدصورت کہہ کر چلے جاتے ہو😕
مذاق انسان کا اُڑاتے ہو یا مُصوّرکا❤
Khaniii
ایں زمانے تے شاکر خدا دی قسم 🍁
ھک خدا مخلص اے ڈوجھی ماں مخلص اے♥
Khaniii💯✅
خود سے ملنا میرا اک شخص کو کھونے سے ہوا 🥀
Khaniii__ツ🍁
Ya Duniya jis ny banai hy
Oski ka Farman hy Ya duniya srif ik Dhoka hy ! ۔"🙂💔
Khanii__ツ🍁
تسلی کی بات فقط یہ ہے کہ ایک دن ہم بھی مرجائیں گے! ۔ "🙂💔
Khaniii__ツ🍁
یاد رہے گا دور حیات بہت ترسے تھے اک شخص کو ہم🥀
Khaniiiii__ツ🍁
🙂
اور پھر محبتوں کے تماشے بنانے والوں کو محبتیں نصیب نہیں ہوا کرتی۔۔! 🙂🥀
Khanii✅💯
پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد دنیا میں ہر شے قیمتی ہے
Khaniii__ツ🍁🥀
حسرتیں خاک ہوئی، مٹ گئے ارمان سارے 🖤🥀
Sir m bht drd hy
کچھ ایسا چل رہا ہے وقت میرا
نہ گزر رہا ہے نہ سنور رہا ہے
Khan G__ツ🍁
اور پھر شوق کی عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا.🙂🖤
Khan G__ツ🍁
ہم تو غریب لوگ ہیں
مرشد
😁آٹا بھی پانی سے گوندھتے ہیں
😝😝🙈😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain