یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے
قسمت سے سب کو شکایت کیوں ہوتی ہے
کبھی ملے خدا تو پوچھنا
جو مل نہیں سکتے ان سے محبت کیوں ہوتی ھے..
تہ بہ می کلہ کلہ یاد کی،
زہ دی پہ زڑہ پوری گنڈلے گرزاٶمہ..!!
*_پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا ہی رہا..._*
*_وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا،،،😕😥😰😓😭
ایک بات ایک شام تمہارا ساتھ
اور بس تم😍😘
ایک دعا ایک فریاد تمہاری یاد
اور بس تم😍😘
میرا جنون میرا سکون میری محبت😍😘
بس تم صرف تم💞💞
💚
ڈیرہ مودہ پس مے ستا تصویر پہ کور کے اومندو
خیر دے بارانونو لگ وھلے دے خو خکلے دے
💕
میری پہچان ہے محسن میرا اسلوب سخن
میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
زه څه وزګار نه يم يارانــــــو چى شيرونه وايم
💕💕
دا زړه مى درد کوى که غلى شوم نو مړ به شمه
دہ ”زندگئ“ تصویر ”می“ مہ گورہ ”خفا“ بہ دی کڑی❤❤
پہ کی دہ” ڈیرو “أرمانونوں ”جنازے“ ”پراتی “دی💔💔💝
Good night
*"کچھ" باتوں سے "لاعلمی" ہی بہتر ھوتی ہے کیونکہ "معلوم" ھونے پر ھم دکھ کے "دریا" میں اتر جاتے ہے۔۔۔۔۔۔
مرمہ دہ تندی نہ ناکام دی
سہ اوکم 🍂
ستہ محبت دہ زہرو جام دی
سہ اوکم 🥀
یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے......!!!
اس نے پتھر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے......!!!
💔💔💘💯
Good night
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں
غم تسلسل سے۔۔۔۔۔۔۔مل گیا ہوتا
یہ جو قسطیں ہیں مار ڈالیں گی
😢😢😢😢
کر کہ ویران تہمیں وہ شخص;
کسی اور کو خوش کر رہا ہوگا؛
007

دلوں سے کب نکلتے ہیں وقت جن کے ساتھ گزرا ہو
بھول جانا بھلا دینا فقط اک وہم ہوتا ہے
Jan
اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں
ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain