تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
😭
کوٸی وظیفہ ہے بھول جانے کا؟؟
.اُس کی باتیں مار ڈالیں گی مجھے💔🥀
.💔💯🔥
Jo"Naseeb"Men "Hai" Wo "Chal" Kar "Aaey" Ga...
Jo "Nahi" Hai "Wo" "Aa" Kar Bi "Chala" Jaey "Ga"...
"Zindagi" Ko Itna "Serious" Leney Ki "Zarorat" Nahi,,,
"Yahan" Se Zinda "Bach" "Kar" Koi "Nahi" "Jaey" Ga...
Eik "Sach" "Ye" Hai k,, Agar "Zindagi" Itni "Achhi" "Hoti"
To "Ham" Is "Dunya" Men "Rotey" Huey Na "Aatey"
Lekin Ek "Meetha" "Sach" Ye Bi "Hai" Ky,
Agar Ye "Zindagi" Buri Hoti To Ham "Jatey'Jatey" "Logon" Ko "Rula" Kar Na "Jatey".
*مُحَبَت*
محبت بحث نہیں ہوتی
محبت ضد نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت رضا بہ قضا ہوتی ہے💕
*مُحَبَت*
محبت تنہا نہیں ہوتی
محبت شکستہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت فتح ہوتی ہے💕
*مُحَبَت*
محبت انا نہیں ہوتی
محبت جھگڑا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت سجدہ ہوتی ہے💕
*مُحَبَت*
محبت حبس نہیں ہوتی
محبت موسم نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت ابد ہوتی ہے💕
*مُحَبَت*
محبت حساب نہیں ہوتی
محبت کتاب نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت بے نیاز ہوتی ہے💕
*مُحَبَت*
محبت حزن نہیں ہوتی
محبت ملال نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت توکل ہوتی ہے💕
کم یاد کرو اس کو _________ اگر جینا ھے کچھ دن
یہ الفاظ مجھے طبیب نے _______ ہاتھ جوڑ کر کہے ھیں
Feeling Alone
💔
💫 *انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے سائے سے محروم کر لیتے ہیں۔*
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
Good evening All☺
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی 😭
کہ بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزیدار ہو جائے گی 😭
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣
💔
اپنے دُوپٹے سے دیجیئے مجھے پھانسی جاناں،
💔💔
رُکیں جو سانسیں تو کُچھ کُچھ سرُور بھی آئے
😢😢😭😢😢
تیرا خیال درست ہے #غالب کہ وہ خوبصورت ہیں بہت
مگر"
مجھے #حسنِ_یار سے نہیں,بس اپنے یار سے محبت ہے..
😭
اس نے بھرى محفل ميں کہا تم مجھ پے نھيں ميرے حسن پے مرتے ھو
Jan
ھم نے بھى ھنس کر بھرى محفل ميں کھ ديا جاو جب حسن ڈھل جاے تو لوٹ آنا...😢💔😭😭
Q ksi ko wafa k badly wafa nahi milti 😢
Q ksi ko dua k badly dua nahi milti 💔
Q ksi ko khushi k badly khsuhi nahi milti😢
Yeh pyaar mai Q hota hai💔💔💔💔
Khata to jb ho k hm haal e dil ksi sy kahen
Ksi ko chahty rehna koi khata to nahi😢
Hum jo muskuraty hai to woh smjhty thy k inhai koi Ghum nahi
Woh pagal kia jany yeh bhi ek adaa hai Ghum Chupany ki
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain