کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر
یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں محسن
💔
وہ مُجھ کو چھوڑ گیا تو مُجھے یقین آیا
کوئی بھی شخص ضُروری نہیں کسی کہ لیے۔
کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں میری آنکھوں سے پوچھ!میری رات کیسے گزری6
بہل تو جائے دلاسوں سے میرا دل لیکن
چلتی کہاں هیں ، صحراؤں میں کشتیاں
قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں🔥🔥
Jan
ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا💯❤💔
S Jaaaaan😭💔
خود کو ایسی جگہ پہ رکھا ہے
کوئی ڈھونڈے تو لاپتا ہو جائے.۔
Bye bye damdam walo sb khush rehna ab😭
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
✍🏻✒🥀 beshak😢💔
کہاں کا عشق ۔کہاں کے یار ۔ کہاں کی محبت ۔کہاں کی وفا...
.......................................................
ارے صاحب وہ لوگ بھی گزر گئے اور وہ دور بھی گزر گئے...
Bewafa 💔 Log
" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ". 😏
_______.اے دوست._______
" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس ادا نہیں ہوتی💔
وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں
💔💔
بے وجہ چھوڑ تو گئے ہو 🙃
بس اتنا بتا دو سکون ملا کے نہیں 🔥
## 🍁🔥
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
😭
*💕کسی سے اختلاف ہونا کوئی انوکھی بات نہيں دنیا اختلاف سے بھری پڑی ہے لیکن محض ایک ہی فریق کی بات سن کر دوسرے فریق سے بغض رکھنے کا عمل انسان کو اپنے درجے سے گرا دیتا ہے💕*
💔💔💔💔
وہ مُجھ کو چھوڑ گیا تو مُجھے یقین آیا
کوئی بھی شخص ضُروری نہیں کسی کہ لیے۔
💔
فرض کرو میں کھو جاؤں۔۔۔!!!
یقین دلاؤ۔۔۔ڈھونڈو گے ❤❤❤
پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں!
صاحِب...
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے!!
S💔S
*_❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤_*
*_وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤_* ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain