Damadam.pk
Jaanan-11's posts | Damadam

Jaanan-11's posts:

Digital Art image
J  : جنہیں کھونا نہیں چاہتے اُن سے بحث ہار جایا کریں تاکہ دل جیت سکیں ، اور پیار - 
Jaanan-11
 

اس کی یاد کا ایک جھونکا
میری پوری کائنات درہم برہم کر کے چلا جاتا ۔۔۔
ALLAH HAFIZ☹️🥀

Jaanan-11
 

ہـر کسـی کــو ڈھـونـڈنــے مـت نـکل جـایـا کــرو۔
لــوگــ گـم نہــیں ہـوتــے بـس بـدل جـاتـے ہـیـں 🥹

Jaanan-11
 

میری سنتا ہی نہیں ایک بھی پریشانی وہ
میں نے دیکھا ہے کئی بار شکایت کر کے
☹️💔🥀💯

میرے ہی ہاتھوں پر لکھی ہے تقدیر میری
اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا
J  : میرے ہی ہاتھوں پر لکھی ہے تقدیر میری اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا - 
Jaanan-11
 

سیاہ رات اداس دل الجھی ہوئی زندگی تھکے ہوئے ہم
🙂🖤✨🌙

Beautiful People image
J  : بیٹھ کر کسی روز سمجھاؤں گا خود کو اگر یوں ہی چلتا رھا تو رائیگاں جاؤں گا - 
میرا ظرف سمجھو یہ میری ذات کا پردہ
میں جب ٹوٹتا ہو تو خاموش رہتا ہوں
☹️💯🥀
J  : میرا ظرف سمجھو یہ میری ذات کا پردہ میں جب ٹوٹتا ہو تو خاموش رہتا ہوں ☹️💯🥀 - 
خاموشی بھی ایک کہانی ہے
جو صرف محسوس کی جا سکتی ہے
J  : خاموشی بھی ایک کہانی ہے جو صرف محسوس کی جا سکتی ہے - 
اپنےگھر کا ایک حسین غم شدہ گلاب،،،،😔
تیرے سفر میں ضائع ہو گیا جانا،،❤️🩹
J  : اپنےگھر کا ایک حسین غم شدہ گلاب،،،،😔 تیرے سفر میں ضائع ہو گیا جانا،،❤️🩹 - 
میری پسند تھوڑی الگ ہے مجھے وہ چیزیں پسند آتی ہیں جن کا ملنا تقریباً نہ ممکن ہو🥺❤️🩹
J  : میری پسند تھوڑی الگ ہے مجھے وہ چیزیں پسند آتی ہیں جن کا ملنا تقریباً نہ ممکن - 
Digital Art image
J  : محبتیں بخت ہیں جنہیں مل گئیں سو مل گئیں" ورنہ ہم لوگ تو نصیب کی دہلیز پر ہی - 
وہ چند دن جو گزرے تیری رفاقت میں
نا جانے کتنے برس میرے کام آئیں گے🥀
J  : وہ چند دن جو گزرے تیری رفاقت میں نا جانے کتنے برس میرے کام آئیں گے🥀 - 
مجھے لگا تھا میں بہتر ہو رہا ہوں مگر کوئی ایک واقعہ، ایک جملہ، ایک لمحہ ، مجھے پھر سے
وہاں لا کھڑا کرتا ہے جہاں
میرا اٹھنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ !!
J  : مجھے لگا تھا میں بہتر ہو رہا ہوں مگر کوئی ایک واقعہ، ایک جملہ، ایک لمحہ ، - 
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی بس پوچھ لے
تھک گئے ہو نا " اور ہم بغیر کچھ کہے رو پڑیں 🥺
J  : کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی بس پوچھ لے تھک گئے ہو نا " اور ہم بغیر کچھ کہے - 
Jaanan-11
 

:ہر لفظ کاغذ پہ اتارا نہیں جاتا
ہر نام سر عام پکارا نہیں جاتا🍂

Jaanan-11
 

ہزار عنوان گفتگو تھے رہ گئے یہ سوچ سوچ کر۔۔
یہ بات اس سے ناگوار ہوگی یہ الفاظ اس سے ناپسند ہوں گے
🙂🥀

Jaanan-11
 

جب میں بوڑھا ہو جاؤں گا تو ہر روز کہیں تنہائی میں بیٹھ کے سوچا کورں گا کہ اگر تم مجھے مل جاتی تو میری زندگی کیسی ہوتی
☹️

Jaanan-11
 

بھلا اب موت سے کیا دل نےڈرنا۔
ہم نے جھیلا ہے خود میں خود کا مرنا

Beautiful People image
J  : مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح...! پسندیدہ لوگ بھی وبال جان ہوتے -