Damadam.pk
Jaanan-11's posts | Damadam

Jaanan-11's posts:

تجھ سے منسوب کروں, ذات کے سارے سکھ کو نام سارے ہی محبت کے تجھے دان کروں
J  : تجھ سے منسوب کروں, ذات کے سارے سکھ کو نام سارے ہی محبت کے تجھے دان کروں - 
Jaanan-11
 

مجھے تم اپنی کہانی میں ہمیشہ برا انسان لکھنا ❤️🩹

Jaanan-11
 

کبھی بھی کسی کو آدھے راستے پر نہ چھوڑیں،
کیا پتا اسکا یہ راستہ کبھی تھا ہی نہیں اور اُس
نے اسے صرف آپ کے لیے اختیار کیا ہو۔۔۔
🙂💔🥀

Jaanan-11
 

تجھ سے بانٹ کر ہر دوکھ آدھا ہو جاتا تھا ۔ اب کہ گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئے ۔۔

Jaanan-11
 

قابلِ نفرت ہوں آپ بھی کیجۓ
🙂🥀

ایک دن تم پیچھے مڑ کے دیکھو گے اور سوچو گے
ہم غیر ضروری بحث پر بچھڑے تھے،
J  : ایک دن تم پیچھے مڑ کے دیکھو گے اور سوچو گے ہم غیر ضروری بحث پر بچھڑے تھے، - 
Jaanan-11
 

DIL BHTTT TAKLEEF ME HAII ALLAH SAKON SE DE🥺🤲

Jaanan-11
 

انا میں اس نے مجھ سے بات نہ کی جسے مجھ کو منانا چاہیے تھا محبت سے من اس کا بھر گیا سو بچھڑنے کا بہانہ چاہیے تھا

Jaanan-11
 

ایک معزرت بھرا خط ، اپنی ذات کیلئے۔۔۔
اے میرے پیارے ۔۔ میرے ناز سے پالے ہوئے دل۔۔!
مجھ سے حفاظت نہیں ہو سکی تمہاری ۔"
☹️💔🥀

Jaanan-11
 

مجھے ان تین سیکنڈ سے محبت ہے جب میں سو کر اٹھتا ہوں اور مجھے پتا نہیں ہوتا میں کون ہوں میں کہاں ہوں اور کیوں ہوں؟؟؟؟

Jaanan-11
 

لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں اپ ساری عمر کسی کے خیر خواہ ہو جائیں بس ذرا سی غلط فہمی یا بدگمانی کی دیر ہے اپ کی بھلائی اپ کے خلوص سمیت اپ کے منہ پر مار دی جاتی ہے🥀

Jaanan-11
 

انتقام ؟ نہیں ! کبھی بھی نہیں مگر ہم
ہر طرف دیکھیں گے 'بس تمہاری طرف نہیں 🥺

Jaanan-11
 

ہم نے ہر طور تیرے درد کو تازہ رکھا
ہم نے گھر کے در و دیوار پہ لِکھ دی ہائے
🥺🥀

Jaanan-11
 

ان کے ہاتھ میں زہر پکڑا ہی رہ گیا ہم ان کی آنکھوں کی بیزاری دکھ کر مر گئے
☹️🥀

Jaanan-11
 

دیکھا ھیں میں نے اسں جہان کا رواج عشق 💔 جہاں عام سے خاص ھو جاتے ھیں اور خاص سے خاک

Jaanan-11
 

محبتوں کے عادی لوگ🙁
سخت لہجوں سے بگڑ جاتے ہیں💔