#رشتے : وقت، خلوص اور توجہ مانگتے ہیں۔ بنانا تو بہت آسان ہوتا ہے ، مشکل ہوتا ہے تو انھیں نبھانا۔۔۔ وہ کہتے ہیں نا کہ یک طرفہ تو نفرت بھی نہیں رہتی محبت تو دور کی بات۔ بس کچھ اسی طرح رشتوں کو نبھانے کی کوشش بھی اگر دونوں اطراف سے نہ ہو تو یہی رشتے اور ان سے جڑے لوگ دوریوں اور فاصلوں کی نظر ہوتے ہوتے کہیں گم جاتے ہیں۔۔۔
شریک حیات __❗️ خوبصورت لڑکی سے شادی کر کے آپ گھر میں ڈیکوریشن پیس تو لا سکتے ہیں ہیں لیکن گھر بسا نہیں سکتے، شریک حیات کا نیک سیرت ، دین دار، باپردہ، حیا دار ہونا لازمی ہے -